Mirza Jogi

Mirza Jogi follow us

28/03/2026

🤣🤣🤣

28/03/2026

🤣🤣

26/09/2021
08/05/2020

"No Matter how pretty Your face is, You will still be the Food of worms. So set aside your arrogance and remember your grave.

"Every soul will taste death."
[Quran 3:185]

آج کے دور میں بہت سے مولوی حضرات پیسوں کی حاطر کلام پاک کو کاروبار بنا کر غیر محرم بچیوں کو پڑھانے اُن کے گھر جاتے ہے کی...
28/04/2020

آج کے دور میں بہت سے مولوی حضرات پیسوں کی حاطر کلام پاک کو کاروبار بنا کر غیر محرم بچیوں کو پڑھانے اُن کے گھر جاتے ہے
کیا محرم اور نہ محرم کا قانون ان پر لاگوں نہیں ہوتا
کیا وہ حضرات دین کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد خود کو دین سے بالاتر سمجھنے لگتے ہے
ہمارا بھی فرض بنتا ہے اپنی بچیوں کو لڑکیوں کے مدرسے سے قرآن کی تعلیم دلائے
اور اگر گھر میں ہی پڑھانا لازمی ہو تو کسی خاتون کا انتظام کریں
آپ کو کوئی بھی مولوں حضرات یہ نہیں کہے گے کہ میں غیر محرم کو پڑھانے ان کے گھر نہیں جایا کرتا
اُن کو پیسہ نظر آتا ہے
کیا آج کے مولوی حضرات بایزیدبسطامیً سے زیادہ نیک ہے جب اُن کو حکم نہیں تو آج کے مولوی حضرات کیسے کسی غیر محرم کے گھر چلے جاتے ہے
اللہ‎ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرماے
آمین

30/03/2020

باجی بیوٹی پار لر

25/03/2020
تخیل میں اچانک ایک تصویر بن رہی ہے... یہ دنیا رفتہ رفتہ  کشمیر بن رہی ہے....!!!!🥀💯
24/03/2020

تخیل میں اچانک ایک تصویر بن رہی ہے...
یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے....!!!!🥀💯

22/03/2020

سمجھدار کیلیٸے اشارہ ہی کافی ہے
باقی آپ کی مرضی آپ شٸیر کریں یا اگنور کردیں😭

شیئر ضرور کیجئے گا نہ غسل دیا گیا۔ نہ گھر والوں کو چہرہ دکھایا گیا۔ نہ جنازہ پڑھایا گیا۔کورونا کے مریض کے آخری رسومات۔خد...
22/03/2020

شیئر ضرور کیجئے گا
نہ غسل دیا گیا۔ نہ گھر والوں کو چہرہ دکھایا گیا۔ نہ جنازہ پڑھایا گیا۔
کورونا کے مریض کے آخری رسومات۔خدا کے لیے اس کو مزاق مت سمجھے۔
احتیاط کریں۔

Address

Gujrat

Telephone

+923365816862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Jogi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category