daily Haleef

daily Haleef for the latest news and advertise your bussines, pls visit dailyhaleef

اے مدہوش قوم اب تو ہوش میں آ جا
11/07/2025

اے مدہوش قوم اب تو ہوش میں آ جا

میں نے اپریل 2001 ءمیں یوفون کی سم خریدی اور آج تک وہی نمبر چل رہا ہے۔آپ نے کب خریدی ؟ اور کیا آپ بھی شروع سے ایک ہی نمب...
28/06/2025

میں نے اپریل 2001 ءمیں یوفون کی سم خریدی اور آج تک وہی نمبر چل رہا ہے۔
آپ نے کب خریدی ؟ اور کیا آپ بھی شروع سے ایک ہی نمبر استعمال کر رہے ہیں ؟

سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کی تنخواہ میں بےتحاشہ اضافہ معاشی فحاشی ہے،خواجہ آصف
12/06/2025

سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کی تنخواہ میں بےتحاشہ اضافہ معاشی فحاشی ہے،خواجہ آصف

آج پتہ لگے گا کون کتنا پرانا ہے♥️
08/06/2025

آج پتہ لگے گا کون کتنا پرانا ہے♥️

بیوٹی پارلر کا کمال، حسینہ بنی بھوتنی
07/06/2025

بیوٹی پارلر کا کمال، حسینہ بنی بھوتنی

06/06/2025

‏قصائی🔪 بڑی عید کا درزی ہوتا ہے
اور درزی🪡 چھوٹی عید کا قصائی
جبکہ نائی✂️ دونوں عیدوں پر قصائی ہی رہتا ہے😂😂😂
عید مبارک

انا لله وإنا إليه راجعونیہ شیخ محمد اکرم ہیں جو سھراب سائیکل کمپنی کے مالک ہیں, جی وہی سھراب سائیکل جسکو بچہ بچہ جانتا ہ...
05/06/2025

انا لله وإنا إليه راجعون
یہ شیخ محمد اکرم ہیں جو سھراب سائیکل کمپنی کے مالک ہیں, جی وہی سھراب سائیکل جسکو بچہ بچہ جانتا ہے. کل رات یہ ہسپتال میں انتقال کر گئے, انکی تین بیویاں اور کئی بچے ہیں یہ چار روز سے ہسپتال والوں کو کہتے رہے میرے گھر والوں کو یہاں لے آو. ہسپتال انتظامیہ نے انکے خاندان سے کئی بار رابطہ کیا مگر کوئی ایک بندہ بھی انکو ملنے نہیں آیا سب کے سب انکے بنائے پیسوں سے عیش کی زندگی بسر کرنے میں اتنے مصروف ہیں کہ شیخ صاحب کو ملنے تک نہیں آئے اور رات شیخ صاحب انتقال کر گئے.
میرے دوستوں یہ دنیا فانی ہے یہاں پر کوئی کسی کا نہیں. دنیا کا نہیں آخرت کا سوچو.
اللہ پاک شیخ صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائیں آمین

14/01/2025

‏پاکستان میں لیڈی ڈاکٹروں کا بس نہیں چلتا
ورنہ کوئی مرغی بھی بغیر آپریشن کے انڈے نہ دیتی۔۔
🥚🥚🥚

‏کالی مٹی ' نُور دے قصےرب نال یاری ' حور دے قصےسُن کے مریا دُکھ نال پُکھامن و سلوی طُور دے قصےرج کے روٹی دے تُو رباچھڈ ج...
13/01/2025

‏کالی مٹی ' نُور دے قصے
رب نال یاری ' حور دے قصے
سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا
من و سلوی طُور دے قصے
رج کے روٹی دے تُو ربا
چھڈ جنت تیری دُور دے قصے
ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے
رہ جاندے نیں مجبور دے قصے
کوٹھی اندر سُکھ دی بولی
ویہڑے وچ مزدور دے قصے

13/12/2024

جھکنا ہے تو اللہ کے سامنے جھکو انسانوں کے سامنے جھکو گے تو آخرت خراب ہونے کا اندیشہ رہے گا

10 روپے کا ٹماٹر
06/12/2024

10 روپے کا ٹماٹر

لاہور سفاری زو میں 7 ننھے ببر شیروں کا اضا  فہ
30/11/2024

لاہور سفاری زو میں 7 ننھے ببر شیروں کا اضا فہ

Address

Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923338401613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when daily Haleef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to daily Haleef:

Share