18/09/2025
اربن فلڈنگ کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں وبائی امراض کے پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر حکومت پنجاب، فلاحی اور رفاعی تنظیموں کی طرف سے میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں پر مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، محلہ شاہ حسین میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گجرات کے زیر اہتمام لگائے گئے فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپ کا احوال اس رپورٹ میں
رپورٹ: نوازش علی
بول نیوز گجرات ڈسٹرکٹ
03344651143
03134651143