Abdul sattar Express News Gujrat

Abdul sattar Express News Gujrat Correspondent Express news & Daily Express gujrat
Former correspondent Aaj news
Former News editor

27/08/2026

گجرات کے علاقہ ڈنگہ میں ماں کمسن بیٹی اور بہن کی پر اسرار ہلاکت نعشیں تالاب سے برآمد

19/08/2026

گجرات میں فوڈ اتھارٹی ٹیموں کے چھاپے ، غیر معیاری کھلا آئل اور بیکری کا سامان قبضہ میں لے لیا ، مقدمات درج

10/08/2026

گجرات میں خاوند کی دوسری شادی پر سنگ دل ماں نے جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد شاپنگ بیگ میں ڈال کر جھاڑیوں میں پھینک دیا پولیس خاتون تک پہنچ گئی

افسوس وزیر مشیروں کے  شہر گجرات کی حالت سنورنے کی بجائے مزید ابتر ہوتی چلی جارہی ہے ہر سال آئندہ نہ ڈوبنے کا واویلا مچای...
26/07/2026

افسوس

وزیر مشیروں کے شہر گجرات کی حالت سنورنے کی بجائے مزید ابتر ہوتی چلی جارہی ہے ہر سال آئندہ نہ ڈوبنے کا واویلا مچایا جاتا ہے مگر امسال بھی گجرات ڈوب گیا نہ کوئی اربن فلڈ نگ نہ کوئی میونسپل کارپوریشن کی غفلت نہ ہی ضلعی انتظامیہ کی سال بھر کی میٹنگز نتیجہ خیز ثابت ہوئیں متاثر شہری ہوئے جن کے گھر دکانیں کاروبار مسلسل تین سال سے پانی میں برباد ہو رہے ہیں اور ان کی ڈھارس بندھانے کی فرصت نہ وزرا نہ کسی اپوزیشن رہنماؤں کو ہے ایک سال میں جو ضلعی انتظامیہ نے کیا اسکا رزلٹ ایک دن کی بارش میں سب کے سامنے عیاں ہے

25/07/2026

گجرات میں بارش سے گھر کی چھت زمین بوس ، 3 سگے بہن بھائی ملبے تلے دب کر جاں بحق

21/07/2026

گجرات میں مون سون کی پہلی 153ملی میٹر بارش شہر پھر جھیل میں تبدیل ، دن بھر نظام زندگی مفلوج

20/07/2026

Address

ChildrenPark
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul sattar Express News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul sattar Express News Gujrat:

Shortcuts

Share