Apna Malagar

Apna Malagar ملاگر اور گردونواح کی ہر قسم کی خبروں کیلئے ہمارا پیج ا?

29/07/2026

یہ کوئی فلم کا منظر نھیں کراچی شہر میں ایک بہادر شہری نے ڈاکوؤں کو نچوا دیا ایک ڈاکو ز۔خمی ہوکر موقع پر گرفتار ... See more

آج کی شخصیت کا تعارفآج ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسی باوقار شخصیت سے جو اپنے حسنِ اخلاق، سادگی اور دینداری کی وجہ سے اہلِ...
28/07/2026

آج کی شخصیت کا تعارف

آج ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسی باوقار شخصیت سے جو اپنے حسنِ اخلاق، سادگی اور دینداری کی وجہ سے اہلِ ملاگر کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے۔

مولوی رشید صاحب مرحوم (ملاگر)

مولوی رشید صاحب مرحوم نہایت شریف النفس، سادہ مزاج اور نیک سیرت انسان تھے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، عبادتِ الٰہی اور اعلیٰ اخلاق کے ساتھ گزاری۔ دنیاوی آسائشوں پر دین کو ترجیح دینا آپ کی نمایاں خصوصیت تھی، اور یہی وصف آپ کی شخصیت کو دوسروں سے ممتاز کرتا تھا۔

آپ نرم گفتار، خوش اخلاق اور ہر ایک کے لیے خیرخواہ تھے۔آپ کی سادگی، تقویٰ اور اخلاص آج بھی اہلِ ملاگر کے لیے ایک روشن مثال ہیں۔

اللہ تعالیٰ مولوی رشید صاحب مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ہمیں بھی ان کی نیک سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین!
Muhammad Atta Ullah Sanaullah Raja Abaidullah Abaidullah Abaid Ullah Raja AttaUllah Malagar

راولا کوٹ آزاد کشمیر میں عوام کی لاشیں گررہی ہیں۔اورمریم نواز فتح کاجشن منا رہی ہے۔یہ کیسی کشمیر کی بیٹی ہے؟ آدم خور خان...
28/07/2026

راولا کوٹ آزاد کشمیر میں عوام کی لاشیں گررہی ہیں۔اورمریم نواز فتح کاجشن منا رہی ہے۔یہ کیسی کشمیر کی بیٹی ہے؟
آدم خور خاندان

راولاکوٹ 19 شہداۓ راولاکوٹ لانگ مارچ 27 جولائی 2026  بروز سوموار 1) نعیم بٹ ، کوٹلی آزاد جموں کشمیر 2) عثمان نذیر ، راول...
28/07/2026

راولاکوٹ 19 شہداۓ راولاکوٹ لانگ مارچ 27 جولائی 2026 بروز سوموار
1) نعیم بٹ ، کوٹلی آزاد جموں کشمیر
2) عثمان نذیر ، راولاکوٹ آزاد جموں کشمیر
3) نثار احمد ، بلوچ آزاد جموں کشمیر
4) کاشف یعقوب راولاکوٹ آزاد جموں کشمیر
5) سردار فدا حسین تراڑکھل آزاد جموں کشمیر
6) مزمل ، علی سوجل آزاد جموں کشمیر
7) باسط شاہ ہجیرہ آزاد جموں کشمیر
8)فہیم افضل چھوٹا گلہ راولاکوٹ آزاد جموں کشمیر
9) کامران مشتاق پناخہ ولد مشتاق ہجیرہ آزاد جموں کشمیر
10) زرغام خلیل دریک راولاکوٹ آزاد جموں کشمیر (فوٹو نہیں ہے)
11) ثاقب حنیف ریڑھ بن راولاکوٹ آزاد جموں کشمیر “
12) ثاقب اسحاق نمب گوارہ پلندری آزاد جموں کشمیر “
13) اریل اصغر تتہ پانی آزاد جموں کشمیر “
14) عثمان گل دریک ڈھوک راولاکوٹ آزاد جموں کشمیر “
15) جفیر پہلوان تراڑ کھل آزاد جموں کشمیر “
16) نثار شاہین پکھو ناڑبائی “
17) علی حسین کھڑی شریف میرپور آزاد جموں کشمیر “
18) خواجہ ابرار لطیف ڈار خورشید آباد حویلی آزاد جموں کشمیر “
19) کامران حفیظ کہوٹہ آزاد

جھوٹ اور فریب کی انتہا دیکھیں! مسلم لیگ (ن) کی پروپیگنڈا ویڈیو میں ہمارے ضلع گجرات کی یونین کونسل ملکہ کے سابق چیئرمین م...
26/07/2026

جھوٹ اور فریب کی انتہا دیکھیں! مسلم لیگ (ن) کی پروپیگنڈا ویڈیو میں ہمارے ضلع گجرات کی یونین کونسل ملکہ کے سابق چیئرمین ملک محمد اقبال اعوان صاحب کو "میرپور کا بزرگ شہری" بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ عوام کو بیوقوف بنانے اور جعلی کہانیاں گھڑنے کا یہ کھیل اب بے نقاب ہو چکا ہے، جہاں دور بیٹھے لوگوں کو کشمیری بزرگ بنا کر ڈرامے رچائے جاتے ہیں۔
ملک صاحب بول رہے ہیں کہ وعدے کے پکے ہیں مجھے یاد ہے کہ ایک وعدہ انہوں نے ٹھوٹھا رائے بہادر گرلز کالج کا بھی کیا تھا کوٹلہ عرب علی خاں میں کیا وہ وعدہ پورا ہو گیا ہے ؟
ملک صاحب پہلے ایک ماہ بعد پٹرول مہنگا ہوتا تھا تو ان کو رات کو نیند نہیں اتی تھی اب روزانہ مہنگا ہو رہا ہے اب کیا ہوتا ہوگا

25/07/2026

آیت الکرسی کی طاقت سے،
سمندر کی لہریں ایک لمحے میں غائب ہو گئیں، 💗
اللّٰہ اکبر⁦....See you

25/07/2026

نعرہ حیدری ۔۔۔ یاعلیؑ
بابا سائیں ملنگ

25/07/2026

بہن بیٹی کا رشتہ لڑکے کی اخلاق اور کردار کی بنیاد پر دیا کریں مال و دولت تو عارضی ہے ... See more

25/07/2026

پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی اور خ و-د- ک- ش- ی ویسے ہی حرام ہے ۔حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا

Address

Malagar
Gujrat

Telephone

+923089200149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Malagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Malagar:

Shortcuts

Share