
04/05/2024
محمد عبداللہ عامر ، عمر تیرہ سال ، ہلکے سبزی مائل رنگ کا شلوار قمیض پہنے بروز جمعہ ۔جمعہ کی نماز پڑھنے گھر سے موٹر سائیکل AHE 1075 روڈ پرنس سی ڈی 70 پر نکلا ہے۔ابھی تک واپس نہیں پہنچا۔۔۔جس کسی کو ملے 03438484097۔ پر اطلاع فراہم کریں شکریہ۔۔۔۔