Kdhala news

Kdhala news جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں

08/14/2025

اسسٹنٹ کمشنر برنالہ سردار ذیشان نثار نے چنار فری ڈائیلاسز سنٹر برنالہ برانچ کا وزٹ کیا

برنالہ اسسٹنٹ کمشنر برنالہ سردار زیشان نثار نے کہا ہے کہ پوری کشمیری قوم پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر خوشیاں منا رہی...
08/14/2025

برنالہ
اسسٹنٹ کمشنر برنالہ سردار زیشان نثار نے کہا ہے کہ پوری کشمیری قوم پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر خوشیاں منا رہی ہے، یہ ملک بے شمار قربانیاں دینے کے بعد حاصل ہوا۔ وہ آزاد کشمیر کے بڑے فلاحی ادارے چنار فری ڈائلسز سنٹر برنالہ برانچ کے دورے کے موقع پر اظہارِ خیال کر رہے تھے۔ ادارے کی انتظامیہ نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور ادارے کی خدمات اور کارکردگی پر بریفنگ دی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سنٹر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مشن میں ادارے کے ساتھ تعاون کریں۔ اس موقع پر یومِ آزادی کا کیک کاٹا گیا اور پرچم کشائی کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔ ادارے کی جانب سے مہمانِ خصوصی کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔ تقریب میں عبدالجمیل جنجوعہ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، چیف آفیسر چوہدری ذوالفقار چاڑ، ملک محمد اقبال اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر، امجد غزن جرال ممبر ضلع کونسل، چوہدری عبدالرحمن ایڈووکیٹ، کامران یونس جرال، صوبیدار محمد صدیق آزاد مغل، چوہدری عتیق الرحمان برسالوی، ذوالفقار علی مغل، چوہدری عاطف ایڈووکیٹ، ڈاکٹر کرامت سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی

ادارہ کڈہالہ نیوز کی جانب سے 14اگست یو آزادی مبارک ہو
08/14/2025

ادارہ کڈہالہ نیوز کی جانب سے 14اگست یو آزادی مبارک ہو

تمام اھل وطن کو جشنِ آزادی 14 اگست 2025 مبارک منجانب ۔ ٹریفک پولیس انچارج صابر حسین
08/14/2025

تمام اھل وطن کو جشنِ آزادی 14 اگست 2025 مبارک
منجانب ۔ ٹریفک پولیس انچارج صابر حسین

پاکستان زندہ باد
08/14/2025

پاکستان زندہ باد

جشن آزادی 14 اگست 2025کے موقع پر چنار فری ڈائیلاسز سنٹر برنالہ برانچ کی عمارت کے دلکش مناظر
08/13/2025

جشن آزادی 14 اگست 2025کے موقع پر چنار فری ڈائیلاسز سنٹر برنالہ برانچ کی عمارت کے دلکش مناظر

جشن آزادی 14 اگست 2025کے موقع پر میونسپل کمیٹی برنالہ کی عمارت پر چراغاں کاایک دلکش منظر----!!!!!
08/12/2025

جشن آزادی 14 اگست 2025کے موقع پر میونسپل کمیٹی برنالہ کی عمارت پر چراغاں کا
ایک دلکش منظر----!!!!!

✨🌟✨🌙✨🌟✨ہمارے نہایت پیارے دوست، کاروباری شخصیت، ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت چوہدری عاقب فیاض کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و ...
08/12/2025

✨🌟✨🌙✨🌟✨

ہمارے نہایت پیارے دوست، کاروباری شخصیت، ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت چوہدری عاقب فیاض کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے بیٹے کی نعمت عطا فرمائی ہے۔
یہ اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم رحمت ہے جو زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس ننھے مہمان کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے، اسے نیک، صالح، فرمانبردار اور اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اور چوہدری آقب فیاض کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔

✨🌟✨🌙✨🌟✨

اہل علاقے کے لیے خوشخبری اب آپ کو دوسرے شہر جانے کی ضرورت نہیں آپ کے شہر کڈہالہ میں النور سویٹ اینڈ فاسٹ فوڈ یوم آزادی پ...
08/11/2025

اہل علاقے کے لیے خوشخبری
اب آپ کو دوسرے شہر جانے کی ضرورت نہیں آپ کے شہر کڈہالہ میں النور سویٹ اینڈ فاسٹ فوڈ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر خصوصی آفر
#آزادی آفر محدود مدت کے لئے النور سویٹس اینڈ بیکرز کڈھالہ ۔۔۔

Address

Dublin, OH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kdhala news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kdhala news:

Share