Kdhala news

Kdhala news جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں

09/09/2026
برنالہ وزارتِ جنگلات کا قلمدان سنبھالنے کے بعد وزیر جنگلات و فشریز حکومت آزادکشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کی اپنے حل...
09/08/2026

برنالہ وزارتِ جنگلات کا قلمدان سنبھالنے کے بعد وزیر جنگلات و فشریز حکومت آزادکشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کی اپنے حلقہ انتخاب برنالہ میں پہلی آمد پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری مشتاق احمد چاڑ صاحب چیف آفیسر ریٹائرڈ ذوالفقار احمد چاڑ عاصم چاڑ یاسر چاڑ ممبر میونسپل کمیٹی برنالہ عوام، عزیز و اقارب، کارکنان، معززین، زعماء، عمائدین علاقہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے والہانہ اور بھرپور استقبال کیا۔منوں کے حصاب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کئی گئ ڈول کی تھاپ پر رقص کیا گیا بینڈ بجائے گئے اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے وزیر جنگلات کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کرنل وقار احمد نور کی آمد پر مختلف مقامات پر شہریوں، کارکنان اور عمائدین نے پرتپاک خیرمقدم کیا اور ان کے حق میں نعرے بلند کیے۔ استقبال کے موقع پر بھرپور عوامی جوش و جذبہ نظر آیا

برنالہ میں وزیر حکومت کرنل وقار احمد نور صاحب کے استقبال جلسے کے بعد کھمبے بھی برنالہ پہنچ گئے
09/08/2026

برنالہ میں وزیر حکومت کرنل وقار احمد نور صاحب کے استقبال جلسے کے بعد کھمبے بھی برنالہ پہنچ گئے

09/08/2026

#برنالہ
چوہدری مشتاق احمد چاڑ صاحب کی سربراہی میں وزیر حکومت کرنل وقار احمد نور صاحب پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے انار جلا کر مالائیں پہنا کر شاندار استقبال کیا گیا

چوہدری مشتاق احمد چاڑ صاحب کی سربراہی میں وزیر حکومت کرنل وقار احمد نور صاحب کے استقبال کی تیاریاں مکمل
09/08/2026

چوہدری مشتاق احمد چاڑ صاحب کی سربراہی میں وزیر حکومت کرنل وقار احمد نور صاحب کے استقبال کی تیاریاں مکمل

شیرِ برنالہ چوہدری عاصم چاڑ کی قیادت میں برنالہ کے مقام پر وزیرِ حکومت کا فقید المثال استقبال کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
09/08/2026

شیرِ برنالہ چوہدری عاصم چاڑ کی قیادت میں برنالہ کے مقام پر وزیرِ حکومت کا فقید المثال استقبال کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

09/08/2026

چوہدری مشتاق چاڑ کی سربراہی میں کرنل وقار احمد نور صاحب کا شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل

09/08/2026

برنالہ میں کرنل وقار احمد نور صاحب کے استقبال کے لئے تیاریاں شروع

Address

Dublin, OH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kdhala news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kdhala news:

Shortcuts

Share