Pp 31 Gujrat City Pti Officel

Pp 31 Gujrat City Pti Officel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pp 31 Gujrat City Pti Officel, Digital creator, Gujrat.

فسطائیت کا ننگا ناچ!
20/03/2024

فسطائیت کا ننگا ناچ!

پی پی-31 گجرات کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے اب غریب عوام کے آٹے پر بھی ڈاکہ مارگئے!
20/03/2024

پی پی-31 گجرات کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے اب غریب عوام کے آٹے پر بھی ڈاکہ مارگئے!

پنجاب اور وفاق میں جعلی مینڈیٹ سے حکومتیں بنانے کے باوجود پی ڈی ایم اور ان کے ہینڈلرز گھبرارہے ہیں اور ضمنی الیکشن کیلئے...
19/03/2024

پنجاب اور وفاق میں جعلی مینڈیٹ سے حکومتیں بنانے کے باوجود پی ڈی ایم اور ان کے ہینڈلرز گھبرارہے ہیں اور ضمنی الیکشن کیلئے بھی کاغذات جمع نہیں کروانے دے رہے۔۔۔

دس کلو آٹے کا تھیلہ پاکستانیوں کوبہت مہنگاپڑنے والا ہے!
19/03/2024

دس کلو آٹے کا تھیلہ پاکستانیوں کوبہت مہنگاپڑنے والا ہے!

پاکستانیوں! تیاری پکڑ لیں، بجلی مہنگی ہونے جارہی ہے!یہ پہلی قسط ہے، اس کے بعد گیس،پانی،آٹا،دال،چینی بھی مہنگی ہوگی۔جب تک...
16/03/2024

پاکستانیوں! تیاری پکڑ لیں، بجلی مہنگی ہونے جارہی ہے!

یہ پہلی قسط ہے، اس کے بعد گیس،پانی،آٹا،دال،چینی بھی مہنگی ہوگی۔

جب تک آپ اپنے حق کیلیے باہرنہیں نکلیں گے،یہ اشرافیہ آپ کو اسی طرح کھاتی رہے گی!!!

13/03/2024

‏رہائی کے بعد جب
ایاک نعبد و ایاک نستعین
کا اسٹیٹس لگایا تو پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو، میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے

معروف ٹک ٹاکر منیب خان کا انٹرویو

استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ

ماشاءاللہ۔۔۔کومپنی کے نہایت باصلاحیت دماغوں نے کمال کا حساب کتاب کیاہے۔۔۔حلقہ پی پی-31 میں شافع حسین کے مدمقابل کسی بھی ...
07/03/2024

ماشاءاللہ۔۔۔کومپنی کے نہایت باصلاحیت دماغوں نے کمال کا حساب کتاب کیاہے۔۔۔

حلقہ پی پی-31 میں شافع حسین کے مدمقابل کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں ملا 😂😂😂

“الیکشن کمیشن آف پنڈی” نے آخرکار ایک مہینے کی “انتھک محنت” کے بعد فارم-45 اپلوڈ کرہی دئیے۔۔۔پولنگ اسٹیشن نمبر-5  “ملک پو...
05/03/2024

“الیکشن کمیشن آف پنڈی” نے آخرکار ایک مہینے کی “انتھک محنت” کے بعد فارم-45 اپلوڈ کرہی دئیے۔۔۔

پولنگ اسٹیشن نمبر-5 “ملک پور NA-64گجرات”سے بی بی قیصرہ الہی کے 537 ووٹوں کو صرف 037 کردیاہے جبکہ سالک حسین کے 139 کو 639😂😂

مزے کی بات یہ ہے کہ اس فارم-45 پر کسی بھی پولنگ ایجنٹ کے دستخط ہی نہیں 😂😂

جبکہ اسی کے نیچے پی پی-31 پر شائد نتائج تبدیل کرنا بھول گئے اور وہاں مدثر مچھیانہ کے 579 ہی ہیں جبکہ شافع حسین کے 120۔۔۔۔

یعنی ملک پور کی عوام نے “کرن” کو تو ووٹ دیا لیکن “ارجن” کو نہیں 🤣🤣🤣

01/03/2024

“ایک ہفتے کے اندر تمام جھوٹی ایف آئی آرز ختم کریں ورنہ سزا کیلیے تیار ہوجائیں!”

علی امین خان گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخواہ

جن لوگوں نے ابتداء ہی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے کی ہے، وہ عوام کی فلاح کیلیے خاک کردار ادا کریں گے؟
29/02/2024

جن لوگوں نے ابتداء ہی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے کی ہے، وہ عوام کی فلاح کیلیے خاک کردار ادا کریں گے؟

جس کی اسمبلی میں جگہ نہیں بنتی وہ “بوٹ” چاٹ کر کابینہ میں شامل ہوگیا!
28/02/2024

جس کی اسمبلی میں جگہ نہیں بنتی وہ “بوٹ” چاٹ کر کابینہ میں شامل ہوگیا!

25/02/2024

عوام بدل چکی ہے،”وہ” نہیں بدل رہے!

Address

Gujrat

Telephone

+923056093648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pp 31 Gujrat City Pti Officel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share