22/03/2025
ایک دن موسیٰ نے اللہ سے پوچھا اے پروردگار کتنا اچھا ہوتا کہ چار چیزیں ہو تی اور چار نہ ہو تی اللہ تعالٰی نے فرمایا کون کون سی موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا
1 ۔زندگی ہو تی ۔۔۔موت نہ ہو تی
2 ۔دولت ہو تی ۔۔تنگدستی نہ ہو تی
3 ۔جنت ہو تی ۔۔دوزخ نہ ہوتی
4 ۔صحت ہو تی ۔۔بیماری نہ ہو تی
غیب سے آواز آئی ۔۔ اے موسیٰ
اگر زندگی ہو تی موت نہ ہو تی تو میرا دیدار نہ ہوتا
اگر دولت ہو تی تنگدستی نہ ہو تی تو میرا شکر کو ن ادا کرتا ۔۔۔
آگر جنت ہو تی دوزح نہ ہو تی تو میرے عزب سے کون ڈرتا
اگر صحت ہو تی ۔بیماری نہ ہو تی تو مجھے کون یا د کرتا