Hafiz Zeeshan

Hafiz Zeeshan Follow

15/04/2024

چکی والے کا گندم پیس کر آٹے میں سے بطور اجرت کچھ رکھنا کیسا؟

14/04/2024

درزی کا بچا ہوا کپڑا رکھنا کیسا؟
Darzii Ka Bacha Howa Kapra Rakhna Kaisa?

16/03/2024

کیا جو تراویح نہیں پڑھے گا اسکا روزہ نہیں ہو گا؟
خون دینے یا انجیکشن اور ڈرپ لگوانے سے روزے کا حکم؟
سنیں اور شیئر کریں ۔

بے اولاد حضرات کے لیے 15 شعبان کی رات کا ایک مجرب عمل
25/02/2024

بے اولاد حضرات کے لیے 15 شعبان کی رات کا ایک مجرب عمل

🌸سیّد نے کربلا میں وعدے نِبھا دیے ہیں🌸دِینِ مُحَمَّدیﷺ کے گُلشن کِھلا  دیے ہیں🌸بولے حُسین مولا تیری رضا کی خاطِر🌸اِک ایک...
06/08/2022

🌸سیّد نے کربلا میں وعدے نِبھا دیے ہیں
🌸دِینِ مُحَمَّدیﷺ کے گُلشن کِھلا دیے ہیں

🌸بولے حُسین مولا تیری رضا کی خاطِر
🌸اِک ایک کرکے مَیں نے ہِیرے لُٹا دیے ہیں

🌸دِینِ نبیﷺ پہ واری اکبر نے بھی جوانی
🌸عبّاس نے بھی اپنے بازُو کٹا دیے ہیں

🌸زینب کے باغ میں بھی دو پُھول تھے مَہکتے
🌸زینب نے وہ بھی دونوں راہِ خُدا دیے ہیں

🌸زہرہ کے ناز پالے پُھولوں پہ سونے والے
🌸کربل کی خاک میں وہ ہِیرے رُلا دیے ہیں

🌸اِک بچ گیا تھا غُنچہ اُس کو بھی پیش کرکے
🌸سیّد نے جھاڑ کے یُوں دامن دِکھا دیے ہیں

🌸 شبیر کی ہے ایسی پر درد داستاں ہے
🌸دل پتھروں کے واللہ جس نے ہلا دیے ہیں

🌸بَخشِش ہے اُس کی لازِم سیّد کے غَم میں حافظؔ
🌸دو چار آنسُو رو کر جِس نے بہا دیے ہیں۔۔۔!
Follow this Page

شاعر حافظؔ محمد حسین

🥰🥰🥰
04/04/2022

🥰🥰🥰

من لم یر ولایۃ الرسول علیہ فی جمیع احوالہ ویر نفسہ فی ملکہ لا یذوق حلاوۃ سنتہ ( جو ہر حال میں حضور صلی الله علیہ وسلم کو...
02/10/2021

من لم یر ولایۃ الرسول علیہ فی جمیع احوالہ ویر نفسہ فی ملکہ لا یذوق حلاوۃ سنتہ
( جو ہر حال میں حضور صلی الله علیہ وسلم کو اپنا والی اور اپنے آپ کو حضور کی ملک نہ جانے وہ سنت نبی صلی الله علیہ وسلم کی حلاوت سے اصلاً خبردار نہیں ہو سکتا)
( فتاوی رضویہ جلد 30 صفحہ 425)😍😍

قلت یا رسول اللہ اخبرنی عن اول شیء خلقہ الله تعالی قبل الاشیاء قال رسول الله  یا جابر ان الله تعالی قد خلق قبل الاشیاء ن...
01/10/2021

قلت یا رسول اللہ اخبرنی عن اول شیء خلقہ الله تعالی قبل الاشیاء قال رسول الله یا جابر ان الله تعالی قد خلق قبل الاشیاء نور نبیک من نورہ❤️
( فتاوی رضویہ جلد 30 صفحہ 658)
حضرت جابر رضی الله عنہ فرماتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول الله مجھے خبر دیجیے کہ الله تعالی نے اشیاء کو پیدا کرنے سے پہلے کونسی چیز پیدا کی تو حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمایا بے شک الله تعالی نے اشیاء کو پیدا کرنے سے پہلے تیرے نبی کا نور اپنے نور سے پیدا فرمایا😍😍😍
FOLLOW THIS PAGE

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Zeeshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share