12/08/2026
💔دکھ ترا صبر سے سہتے تو وہی اچھا تھا.!🙃
🌺اشک آنکھوں سے نہ بہتے تو وہی اچھا تھا.!🍁
🥀 یونہی بیزار کیا یار ____محبت نے ہمیں.!🌹
🌷ہم اگر دوست ہی رہتے تو وہی اچھا تھا..!!🥀
00923269629870