Aj Ka scene

Aj Ka scene "Stay updated and entertained with Aj Ka Scene – Funny videos, fresh news, and much more!" Follow me

یہ وہ اسرائیلی دفاعی نظام ہیں جن کو کراس کر کے ایک ایرانی میزائل اسرائیل میں ہٹ ہوتا ہے۔ان میں پیٹریاٹ دفاعی نظام بھی شا...
16/03/2026

یہ وہ اسرائیلی دفاعی نظام ہیں جن کو کراس کر کے ایک ایرانی میزائل اسرائیل میں ہٹ ہوتا ہے۔
ان میں پیٹریاٹ دفاعی نظام بھی شامل ہے جو کہ تصویر میں نہیں ہے۔

مزید امریکا نے اردن اور عرب ممالک میں اینٹی بلسٹک میزائل دفاعی نظام بھی نصب کیے ہوۓ ہیں جو اسرائیل کی طرف جاتے ایرانی میزائل کو روکتے ہیں۔
اتنی حفاظت کے باوجود اگر کوئ میزائل اسرائیل تک پہنچ جاتا ہے تو یہ ایران کی بڑی کامیابی سمجھی جانی چاہیے۔

13/03/2026

لگتا ہے میرے پاک نبی کی پیشگوئیوں میں سے ایک اور پیشگوئی پوری ہوتی نظر آرہی ہے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ
"إذا رأيتم عموداً أحمرَ من قِبل المشرقِ في شهرِ رمضانَ، فادَّخِروا طعامَ سنتِكم"
ترجمہ: جب تم رمضان کے مہینے میں مشرق کی جانب آگ کا ستون دیکھ لو ، تو ایک سال کے خوراک کا ذخیرہ کرو۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ارشاد فرما رہے تھے تو آپ مدینے میں تشریف فرما تھے ۔ اور عرب کے مشرق میں ایران ہے۔
ایران کے آئل ڈپوٹ پر صہیونی حملے کے بعد آگ ستون بن کر بھڑک اٹھی ۔
اگر اس حدیث پاک سے یہی مراد ہے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق ایک سال کیلئے خوراک اور دیگر اخراجات کا ذخیرہ کیا جانا مناسب ہوگا۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد قحط پڑ جائے۔


اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔

13/03/2026
12/12/2024
11/12/2024

ملکہ حسن کا خطاب پانے والی پاکستانی مشہور اداکارہ ۔۔۔

If you think your life is too hard, go out and observe the world. 🥹
11/12/2024

If you think your life is too hard, go out and observe the world. 🥹

وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے 1200 ڈالرز مالیت سے زائد کا سامان ساتھ لانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈان نیوز کے ...
11/12/2024

وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے 1200 ڈالرز مالیت سے زائد کا سامان ساتھ لانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیگیج رولز 2006 میں مزید ترمیم کرنے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ترمیم کے تحت بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے مسافر کو ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی، ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط کرلیےجائیں گے۔

مزید کہا گیا ہے کہ ترمیم کے تحت 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیا کمرشل تجارت تصور ہوگی اور اضافی مالیت کی اشیا ڈیوٹی، ٹیکس اور جرمانے کے باوجود کلیئر نہیں ہوں گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق قوانین میں ترامیم سے متعلق 7 روز میں سفارشات دی جاسکتی ہیں، مقررہ معیاد کے بعد موصول ہونے والی تجاویز اور آرا قابل قبول نہیں ہوں گی۔

10/12/2024

پردیس میں رہنے والے لوگ اس بات کو بہت غور سے سنیں۔ #پردیسیوں

CM Maryam Nawaz Sharif embarks on a visionary trip to China, strengthening Punjab's commitment to sustainable growth and...
10/12/2024

CM Maryam Nawaz Sharif embarks on a visionary trip to China, strengthening Punjab's commitment to sustainable growth and innovation. She meets key leaders, including Li Hongzhong, and establishes the Beijing-Punjab Clean Air Joint Working Group to enhance environmental collaboration, reaffirming the Pakistan-China strategic partnership.

Address

Riyadh
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj Ka scene posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share