22/03/2022
ضلعی انتظامیہ اور پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام سب سے بڑا فسٹیول جیوے پاکستان کی تیاریاں ٹرین مارچ کے حوالے سے ضلع گجرات کی انتظامیہ اور جنرلسٹ ایک پلیٹ فارم پر دیکھئے لائیو پروگرام فوارہجوک عنایت پارک سے فاروق ممتاز کے ساتھ