Ntsp News این ٹی ایس پی نیوز

Ntsp News این ٹی ایس پی نیوز نوجوانان توحیدوسنت پنجاب کا سوشل میڈیا پر پہلا سپاہی۔
نوجوانان توحیدوسنت کے ہر پروگرام کے اشتہارات اور براہ راست ویڈیوز

جمیعت اشاعت التوحیدوالسنۃ پاکستان کی خبروں اورعلماء کرام کیلۓ بیانات کیلۓ خود بھی اس پیج کو لائک کریں
اور اپنے دوستوں کو بھی اس پر انوائٹ کریں.

ان شاءاللہ ۔۔ براہ راست اسی پیج پر
06/07/2025

ان شاءاللہ ۔۔
براہ راست اسی پیج پر

04/07/2025

پیرومرشد ،ولی کامل، وارث مسند پیربخاری، محافظ نظریہ اشاعت،سفیر اشاعت علامہ سید شفاءاللہ شاہ بخاری صاحب
چئیرمین سپریم کونسل این ٹی ایس پنجاب ۔
خطبہ جمعة المبارک جامع مسجد بخاری فیصل گیٹ گجرات
04/07/2025

27/06/2025
درس قرآن۔.  دیپال پور
19/06/2025

درس قرآن۔.
دیپال پور

نوجوانان توحیدوسنت سٹی منڈی بہاءالدین
19/06/2025

نوجوانان توحیدوسنت سٹی منڈی بہاءالدین

19/06/2025

*💟 دعوت نامہ 💟*
*محترمی و مکرمی........ السلام علیکم ورحمۃاللہ!*
*سپریم کونسل و مجلس عاملہ نوجوانان توحیدوسنت پنجاب کا انتہائی اہم اجلاس*

*بتاریخ: 29 جون 2025ء بروز اتوار بوقت: صبح 10 بجے*
*بمقام*
*مرکز توحیدوسنت، جامع مسجد بخاری ،شاہ فیصل گیٹ ، گجرات طلب کیا گیا ہے*
*ایجنڈا*
*1- نوجوانانِ توحیدوسنت پنجاب کے 21 ویں سالانہ فقید المثال اجتماع عام گجرات کی حتمی تاریخ سے متعلق مشاورت اور اعلان*
*2- نوجوانانِ توحیدوسنت پنجاب کے دستور کی اشاعت کے لیے مشاورت*

*تمام ممبران سپریم کونسل اور مجلس عاملہ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے*

*منجانب:شعبہ نشرواشاعت نوجوانانِ توحیدوسنت پنجاب *💟❤️🌟🌸💜💟*

*اہم نوٹ*📢*جمعیت اشاعت التوحید والسنہ ونوجوانان توحید وسنت تحصیل کھاریاں کے زیر اہتمام تربیتی اجلاس جو کہ مورخہ 29جون بر...
19/06/2025

*اہم نوٹ*📢
*جمعیت اشاعت التوحید والسنہ ونوجوانان توحید وسنت تحصیل کھاریاں کے زیر اہتمام تربیتی اجلاس جو کہ مورخہ 29جون بروز اتوار کو ہونا طے پایا تھا ۔سپریم کونسل پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی وجہ سے وہ ایک دن اگے کر کے 30جون بروز سوموار کو کر دیا گیا ہے تمام احباب نوٹ فرما لیں اور 30جون بروز سوموار کو صبح 9بجے تک جامع مسجد سید بہادر شاہ شیر شاہ ڈنگہ میں پہنچ جائیں*
*شکریہ*

ان شاءاللہ العزیزدرس قرآن کریم کا انعقاد ہوگا
20/05/2025

ان شاءاللہ العزیز
درس قرآن کریم کا انعقاد ہوگا

جامع مسجد شیخین منڈی بہاءالدین کا پروگرام ان شاءاللہ مغرب کے فورا بعد شروع ہوجائیگا۔عشاء کی نماز پروگرام کے آخر میں ادا ...
26/04/2025

جامع مسجد شیخین منڈی بہاءالدین کا پروگرام ان شاءاللہ مغرب کے فورا بعد شروع ہوجائیگا۔
عشاء کی نماز پروگرام کے آخر میں ادا کی جائیگی۔
پروگرام اسی پیج سے لائیو دیکھ اور سن سکتے ہیں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنجمیعت اشاعت التوحیدوالسنة کے عظیم خطیبحضرت مولانا محمدخان بوڑانہ صاحب وفات پا گ...
24/04/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جمیعت اشاعت التوحیدوالسنة کے عظیم خطیب
حضرت مولانا محمدخان بوڑانہ صاحب وفات پا گئے ہیں 😰😰
ان کی نمازجنازہ
4:00 بجے بوڑانہ والا (نور پور تھل) میں ادا کیا جائے گا

Address

Shah Faisal Gate
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ntsp News این ٹی ایس پی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share