Media Alert News

Media Alert News Naveed Khokhar

حکومت پنجاب کا لیبر کیلئے راشن کارڈ پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے صوبائی وزیرِ...
06/04/2025

حکومت پنجاب کا لیبر کیلئے راشن کارڈ پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے صوبائی وزیرِ محنت فیصل ایوب کھوکھر کی ملاقات
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کا پنجاب میں دکانوں ، ورکشاپس اور چھوٹے اداروں میں کام کرنے والے ورکرز کی رجسٹریشن فوری شروع کرنے کا حکم -
چھوٹے اداروں میں کام کرنے والے ورکرز کو لیبر ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹریشن کے بعد گرانٹس اور دیگر مالی فوائد ملیں گے ،وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کا کم از کم مقررہ اجرت کے فیصلے پر عمل دآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم - پنجاب بھر میں دکانوں، پٹرول پمس اور فیکٹریز میں کم از کم مقررہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت -وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں لیبر رجسٹریشن بڑھانے کا حکم دے دیا -
پنجاب میں پہلی مرتبہ دکانوں، ورکشاپس اور چھوٹے انڈسٹریل یونٹس میں کام کرنے والے ورکرز کی رجسٹریشن کی جائے گی ، وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کا انڈسٹریل یونٹس میں لیبر کے لئے ورکنگ کنڈیشنز بہتر بنانے کا حکم وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی ورکرز کو کام کے لئے صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کے مواقع فراہم کرنے کی ہدایت --
Media Alert News 03354676896

سرائے عالمگیر کسی بھی سرکاری ادارے سے متعلق شکایات کے لیے کل سرائے عالمگیر کھلی کچہری میں تشریف لائیں ڈپٹی کمشنر گجرات س...
20/09/2024

سرائے عالمگیر کسی بھی سرکاری ادارے سے متعلق شکایات کے لیے کل سرائے عالمگیر کھلی کچہری میں تشریف لائیں ڈپٹی کمشنر گجرات سرائے عالمگیر جناح ہال آ رہے ہیں کھلی کچہری میں مسائل سنیں گے

میری پری وریشہ فاطمہ جشن عیدمیلادالنبی ص کے موقع پر سب کے لئے  دعا کرتے ہوئے
17/09/2024

میری پری وریشہ فاطمہ جشن عیدمیلادالنبی ص کے موقع پر سب کے لئے دعا کرتے ہوئے

17/09/2024
12 Rabi ul Awal 🤍🌸جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا >♥️✨  اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام
17/09/2024

12 Rabi ul Awal 🤍🌸
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا >♥️✨
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام


روڈ ایکسیڈنٹ تھانہ رحمانیہ کی حدودپاسپورٹ آفس کے سامنے مزدا کی زد میں آکر تھانہ رحمانیہ میں تعینات 2پولیس ملازم جان کی ب...
13/09/2024

روڈ ایکسیڈنٹ تھانہ رحمانیہ کی حدودپاسپورٹ آفس کے سامنے مزدا کی زد میں آکر تھانہ رحمانیہ میں تعینات 2پولیس ملازم جان کی بازی ہارگئے دونوں پولیس ملازم لالہ موسی کے رہنے والے ہیں۔۔۔۔۔نوید کھوکھر 03354676896

08/09/2024

مری آنے جانے والے راستے 17 میل ٹول پلازہ پر کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے۔
🚨🚨

06/09/2024

پوچھنا تھا چوہدری پرویز الٰہی صاحب 8تاریخ کو پی ٹی آئی کے جلسہ میں شامل ہونگے ؟؟؟

01/09/2024

یااللہ پاک مدد فرما رحم فرما خصوصی کرم فرما😭آمین و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Alert News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Alert News:

Share