Malik Farhad

Malik Farhad For humanity

‏﷽ :‏إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلي النَّبِي يَاأيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْ...
18/07/2025

‏﷽ :
‏إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلي النَّبِي يَاأيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْليما .
‏۞ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ۞

‏راولپنڈی، نالہ لئی میں سیلابی کیفیت، ‏خطرے کے سائرن بجا دیے گئے، نشیبی علاقے زیر آب‏مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خط...
17/07/2025

‏راولپنڈی، نالہ لئی میں سیلابی کیفیت،

‏خطرے کے سائرن بجا دیے گئے، نشیبی علاقے زیر آب

‏مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس پر گوالمنڈی نالہ لئی برج پر خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔

معروف ماڈل،اداکارہ حمیرا اصغر کی لا  ش کراچی کے فلیٹ سے برآمد ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ لا ش 1 مہینہ پرانی ہے سوال ...
09/07/2025

معروف ماڈل،اداکارہ حمیرا اصغر کی لا ش کراچی کے فلیٹ سے برآمد ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ لا ش 1 مہینہ پرانی ہے سوال یہ کہ کیا کسی نے 1 مہینہ حمیرا سے رابطہ نہیں کیا ؟؟؟ پولیس فلیٹ خالی کروانے گئی تو دروازہ توڑنے پر حمیرا کی حالت دیکھ کر حیران رہے گئی

06/07/2025
‏نبی اکرم ﷺ نے فرمایا‏حسن و حسین سے جس نے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے ‏دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی ‏...
05/07/2025

‏نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

‏حسن و حسین سے جس نے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے
‏دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی

‏(ابن ماجہ 1/96، حدیث :143)

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

04/07/2025

‏کراچی کے علاقے لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، مزید افراد کے دبے ہونے کی اطلاع۔۔!!

04/07/2025

‏یہ ویڈیو بھارت کی ہے، اِس شخص نے خود سے ہوئی نا انصافی پر انوکھے انداز میں احتجاج کیا، سرکاری افسر نے کاغذات میں اِس کے نام’’دتا‘‘ کی جگہ ’’کتا‘‘ لکھ دیا، احتجاجاً یہ گاڑی میں بیٹھے اُس افسر پر بھونکنا شروع ہو گیا۔۔!!‏

‏پاکستان اور بنگلہ دیش مزید قریب ہو گئے۔ بھارت خطے میں تنہا رہ گیا‏بنگلہ دیش نے چین اور پاکستان کی جانب سے سی پیک اور بی...
04/07/2025

‏پاکستان اور بنگلہ دیش مزید قریب ہو گئے۔ بھارت خطے میں تنہا رہ گیا
‏بنگلہ دیش نے چین اور پاکستان کی جانب سے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے منسلک ہونے کی مشترکہ پیشکش قبول کر لی۔

‏اب تک کی سب سے بڑی خبر‏روس افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا‏سفارتی تعلقات قائم ہو ...
04/07/2025

‏اب تک کی سب سے بڑی خبر
‏روس افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
‏سفارتی تعلقات قائم ہو گئے، ماسکو اور کابل میں سفیروں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

02/07/2025

ویڈیو بنانے کا شوق ایک اور شخص جان سے گیا ۔۔
زندگی کو خطرے میں ڈال کر تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے کا چسکا اکثر جان لیوا ثابت ہوتا ہے

‏🔴 چین اور پاکستان ایک نئے علاقائی اتحاد کے قیام کی تیاری کر رہے ہیں۔‏-گلوبل چائنہ
01/07/2025

‏🔴 چین اور پاکستان ایک نئے علاقائی اتحاد کے قیام کی تیاری کر رہے ہیں۔

‏-گلوبل چائنہ

‏🔴 مسلمان نژاد زوھران مامدانی نے نیویارک میں ڈیموکریٹک میئر کے پرائمری انتخابات میں 56% ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی۔.  ...
01/07/2025

‏🔴 مسلمان نژاد زوھران مامدانی نے نیویارک میں ڈیموکریٹک میئر کے پرائمری انتخابات میں 56% ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی۔.

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Farhad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Farhad:

Share