Zohair Talk

Zohair Talk Welcome to the Voice of the Society!
(1)

This channel dives deep into the realities of social behavior, pressing societal issues, and ongoing conflicts that shape our daily lives.

06/07/2025
سیالکوٹ ، ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی اس فیملی کا دریائے سوات کے کنارے  آخری وقت آپ کے سب کے سامنے ہے ۔ اس وقت ان سب کو امید...
27/06/2025

سیالکوٹ ، ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی اس فیملی کا دریائے سوات کے کنارے آخری وقت آپ کے سب کے سامنے ہے ۔ اس وقت ان سب کو امید یہ ہوگی کہ کوئ حکومتی ادارہ یا کوئی شخص انہیں بچانے لازمی آئے گا کیونکہ ان کے سامنے لوگوں کا ہجوم کھڑا تھا۔ آپ خود محسوس کریں کہ آپ موت کے منہ کیطرف جا رہے ہوں اور سامنے لوگ بھی موجود ہوں تو امید لازمی ہوتی ہے ۔ لیکن کوئی نہ آیا۔ یہاں ادارے بھی مجرم اور ہمارا معاشرتی بگاڑ بھی اتنا ہی سزا کا حقدار ہے ۔ تصاویر ، ویڈیوز سہی رزلٹ کے ساتھ اس ہجوم نے ہم تک پہنچائیں اور ہم سے ان لوگوں کی جانوں کی قیمت وصول کی۔ زوہیر امجد

26/06/2025

اس ویڈیو میں آپ جان سکیں گے کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع سے سب سے زیادہ فائدہ کس ملک کو ہوا۔ آپ یہ بھی جانیں گے کہ چین ایران کی حمایت کیوں اور کیسے کرتا ہے، اور ان ممالک کے درمیان یہ تنازع کتنے دنوں تک جاری رہا۔.


تیل بلاکیج اور فوجی اڈوں کی تباہی کا منظر دیکھ کر ، مختصر جنگ سے پیسہ بنا کر امریکہ ایک دفعہ پھر پنچایتی بن کر صلح کروا ...
24/06/2025

تیل بلاکیج اور فوجی اڈوں کی تباہی کا منظر دیکھ کر ، مختصر جنگ سے پیسہ بنا کر امریکہ ایک دفعہ پھر پنچایتی بن کر صلح کروا گیا۔ ویسے بڑی تصویر میں دیکھا جائے تو یہ 12 دنوں کی جنگ میرے سامنے اگر کوئی جیتا ہے تو وہ ایران ہے ۔ ویڈیو آرہی ہے تفصیل کے ساتھ ، جُڑے رہیے۔

20/06/2025

اُمتِ مسلمہ کو ننگا کرنے والا اور کوئی نہیں وہ بھی اسرائیل ہی ہے۔ اِس بات کے لیے اُس کو داد دینی پڑے گی۔غزہ میں مسلمانوں کی نسل کُشی ہو رہی ہو اور57 مسلمان مُلکوں کی بھیڑ صرف افسوس کے علاوہ کچھ نہ کر پائے۔

18/06/2025

🎬 کیا پاکستانی ڈرامے ہمارے دین پر حملہ کر رہے ہیں؟
آج کے ڈرامے صرف تفریح نہیں، بلکہ وہ خاموشی سے ہمارے اسلامی نظریات اور دینی اقدار کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پردے کا مذاق، دیندار کرداروں کی منفی تصویر، اور بے حیائی کو عام کرنا — یہ سب کچھ محض اتفاق نہیں!

👁‍🗨 اس ویڈیو میں جانیں کہ میڈیا کس طرح آپ کی سوچ کو تبدیل کر رہا ہے... اور ہمیں اس کا مقابلہ کیسے کرنا ہے۔
📢 آواز اٹھائیں — اپنی اقدار، اپنے دین، اور اپنے بچوں کے لیے!

📌 مکمل ویڈیو دیکھیں، شئیر کریں، اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔

YOUTUBE LINK : https://youtu.be/n4Cq2R3iLLA

ہتھیاروں کے لفظ سے یا ایسے گدڑبھبکیوں سے تم خبروں کی زینت بنے تو رہتے ہو، لیکن ہماری بیوقوف عوام نے ان جیسے نو ٹنکیوں کو...
14/06/2025

ہتھیاروں کے لفظ سے یا ایسے گدڑبھبکیوں سے تم خبروں کی زینت بنے تو رہتے ہو، لیکن ہماری بیوقوف عوام نے ان جیسے نو ٹنکیوں کو سنجیدہ لیا ہوا، ان سے اِن کی کارکردگی کا پوچھا کرو بس ، ہم اِن لوگوں کو اپنی فلاح وبہبود کے لیے منتخب کرتے ہیں ۔ نہ کہ سڑکوں پہ بلاوجہ ان کے آرڈر پر بس ذلیل ہونے کے لیے ۔ ایسا ہم نے دوسری سیاسی جماعتوں میں بھی دیکھا ہے۔ لیکن یہاں اس طرح کی سرکس عام ہو گئی ہے۔ کارکردگی پوچھو،عہدہ کا فرض اگر اچھا نبھایا جا رہاہے تو سنجیدہ لو ورنہ انکے ہی خلاف اُٹھ جاؤ۔ زہیر امجد

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohair Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share