NewsVista.pk

NewsVista.pk � تازہ ترین خبریں، مستند ذرائع کے ساتھ
⚡ Breaking News | Updates | Analysis
📢 سچ کی آواز

13/03/2026

جے ایف 17 تھنڈر نے اسلام آباد کے آسمان پر 2 ڈرونز کو کامیابی سے مار گرائے

13/03/2026

تہران میں ریلی کے دوران امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری

ایران کے نئے رہبر اعلیٰ کے طور پر مجتبیٰ خامنہ ای کے نام کے اعلان کے بعد ٹی وی اینکر نے براہِ راست نشریات میں "اللہ اکبر...
09/03/2026

ایران کے نئے رہبر اعلیٰ کے طور پر مجتبیٰ خامنہ ای کے نام کے اعلان کے بعد ٹی وی اینکر نے براہِ راست نشریات میں "اللہ اکبر" اور "خامنہ ای رہبر" کے نعرے لگائے۔
Disclaimer
This content is shared for informational purposes based on publicly available reports and media sources.

🔴 فیصلہ ہو گیا !! جس کا انتظار تھا !!آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اسلامی انقلاب کے تیسرے رہبر اور ایران کے سپریم لیڈر من...
08/03/2026

🔴 فیصلہ ہو گیا !! جس کا انتظار تھا !!

آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اسلامی انقلاب کے تیسرے رہبر اور ایران کے سپریم لیڈر منتخب ہو گئے۔

07/03/2026

❓ "ایران کا سپریم لیڈر اپنی بیوی، بیٹی، نواسے، نواسیوں کو لندن، دوبئی، نیو یارک، سوئزرلینڈ میں آباد نا کر سکا، کمال ہے"

"کمال ہے؟

ایران کے پاس دُنیا کے سب سے زیادہ تیل اور گیس دونوں کے یکساں ذخائر ہیں(تیل میں تیسرے نمبر پر اور گیس میں دوسرے نمبر پر )، کوئ اور ملک انرجی کے تیل اور گیس کے یکساں ذخائر میں ایران کا مقابلہ نہیں کر سکتا، کمال ہے

سوچیں ایران کا سپریم لیڈر ایون فیلڈ میں ایک فلیٹ نا خرید سکا؟ اپنے خاندان کو برطانیوی شہریت نا دلوا سکا، ایک فارن اکاؤنٹ نا کھلوا سکا، ٹرمپ کی طرح کوئ بزنس ایمپائر بھی نا بنا سکا، اسکے پلیکیٹس 86 برس کی عمر میں بھی ٹھیک تھے، اور اور کبھی علاج کیلئے لندن بھی نہیں گیا؟ کیسا لیڈر تھا؟ کمال ہے

ایران کی کسی لیڈرشپ کے پانامہ لیکس، کسی پنڈورا لیکس، کسی دوبئی لیکس، کسی سوئس لیکس میں بھی نام نا آۓ، حتی کہ ایپسٹین فائل میں بھی کوئ ایرانی لیڈر نہیں، کمال ہے

ایران کا سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائ اپنے خاندان کے ساتھ شہید ہو گیا، نیتن یاہو کی طرح کسی دوسرے ملک میں بھی نہیں چُھپا، اور شہادت کی خواہش کرتا رہا، اللہ نے دُعا قبول کی اور شہادت کے ایسے درجے پر فائز ہوا کہ تاریخ کے سنہرے باب کا حصہ بن گیا، کمال ہے،

ایران کا ایک سابق صدر یونیورسٹی میں پڑھا کر اپنا خرچہ پورا کرتا ہے اور 1980 ماڈل کی پرانی گاڑی چلاتا ہے،زمین پر سوتا ہے، کمال ہے

جو کچھ ایران میں نظر آ رہا ہے، کیا یہ حقیقی اسلام نہیں؟"

Copied

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کی کہ پیچیدہ جوہری مذاکرات کو رئیل اسٹیٹ ڈیل کی طرح...
04/03/2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کی کہ پیچیدہ جوہری مذاکرات کو رئیل اسٹیٹ ڈیل کی طرح پیش کرنا اور غلط معلومات پھیلانا غیر حقیقی توقعات پیدا کرنے کا باعث بنا۔
عراقچی نے مزید کہا کہ اس رویے کے نتیجے میں مذاکرات کا عمل متاثر ہوا اور ٹرمپ کو الزام دیا کہ وہ سفارت کاری اور امریکی عوام دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔

سری لنکا کے ساحل کے قریب ایک ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا ہے۔ حکام کے مطابق اب تک جہاز سے 30 زخمی سیلرز کو نکال کر قریبی ا...
04/03/2026

سری لنکا کے ساحل کے قریب ایک ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا ہے۔ حکام کے مطابق اب تک جہاز سے 30 زخمی سیلرز کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ جہاز پر کل 180 افراد سوار ہیں۔
رابطہ کرنے والی ٹیمیں عملے کو محفوظ نکالنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہیں اور مزید امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی حملے میں شہید ہونے والی اسکول کی 160 طالبات کی قب...
03/03/2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی حملے میں شہید ہونے والی اسکول کی 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہی وہ "ریسکیو" ہے جس کا وعدہ ٹرمپ نے ایرانی عوام سے کیا تھا۔

سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع امریکی سفارتخانہ پر ایران کا کامیاب ڈرون حملہ.
03/03/2026

سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع امریکی سفارتخانہ پر ایران کا کامیاب ڈرون حملہ.





03/03/2026

امریکہ اور اسرائیل نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کردیا

03/03/2026

سعودی عرب میں امریکی سفارت خانہ آیا زیر میزائل .ہر طرف دھوئیں کے بادل .

إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ‏ رِضًا بِقَضَاءِ وَ تَسْلِيماً لِأَمْرِ💔ایرانی قیادت کی شجاعت اور بہادری ہمی...
01/03/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ‏ رِضًا بِقَضَاءِ وَ تَسْلِيماً لِأَمْرِ💔

ایرانی قیادت کی شجاعت اور بہادری ہمیشہ یاد رکھی جائے .
دنیا کی ظاہری بادشاہت آرام و سکون پر شہادت کو ترجیح دی اور تسلیم کیا .

Address

Gujrat
31020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NewsVista.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share