Qaumi Jazba

Qaumi Jazba گجرات کی آواز، عوام کا ترجمان۔ 🇵🇰

تازہ ترین خبریں، خصوصی رپورٹس اور علاقائی واقعات۔

🎥 ڈیجیٹل مواد تخلیق کار | صحافت میرا جنون۔


(1)

16/08/2026
09/08/2026
20/07/2026

گجرات: سائیں کرم الہیٰ المعروف سائیں کانواں والی سرکار کے عرس پر تیمور چوک میں عقیدت مند گھڑولی لیکر دربار جارہے ہیں

19/07/2026

گجرات: محلہ چاہ آرائیاں میں پیر سید مزمل حسین شاہ کے ایصالِ ثواب کے لیے عظیم الشان محفلِ پاک کا انعقاد، ممتاز شخصیات، علمائے کرام اور عاشقانِ رسولﷺ کی شرکت،

ممتاز پاٹری صنعتکار مہر محمد آصف (چیف ایگزیکٹو برادرز سرامکس)، مہر محمد یونس، مہر اسد علی و دیگر شخصیات کی خصوصی شرکت

#گجرات
ٰہی

🚨 سیف سٹی گجرات کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے اہم اقدام 🚨📍 گجرات شہر کے مختلف اہم مقامات پر 13 ایمرجنسی پینک بٹن نصب ک...
18/07/2026

🚨 سیف سٹی گجرات کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے اہم اقدام 🚨
📍 گجرات شہر کے مختلف اہم مقامات پر 13 ایمرجنسی پینک بٹن نصب کر دیے گئے ہیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں صرف 15 پینک بٹن دبائیں، جس سے آپ کی اطلاع فوری طور پر کنٹرول روم تک پہنچے گی اور متعلقہ ٹیم بروقت کارروائی کو یقینی بنائے گی۔ 🚔📡
✅ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سیف سٹی گجرات ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔
🤝 آئیں، محفوظ اور پُرامن گجرات کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
📍 پینک بٹن نصب مقامات:
* کچہری چوک
* بولا چوک
* گلزارِ مدینہ چوک
* ہریاں والا چوک
* شاہین چوک
* فوارہ چوک
* مہمدہ چوک
* حسن چوک
* نواب چوک
* ریلوے اسٹیشن
* پرنس چوک
* مین بازار سرگودھا روڈ
* شادمان چوک
☎️ ایمرجنسی میں فوراً 15 سے رابطہ کریں یا قریبی پینک بٹن استعمال کریں۔
سیف سٹی گجرات — آج کی حفاظت، محفوظ کل کی ضمانت۔ 💙🛡️

16/07/2026

شادیوال: معروف شخصیت چودھری سردار خاں وڑائچ بھاگیوالیہ (مرحوم) کی اہلیہ، چودھری قیصر اقبال وڑائچ بھاگیوالیہ، چودھری ناصر اقبال بھاگیوالیہ، چودھری خالد بھاگیوالیہ اور چودھری اکرم وڑائچ بھاگیوالیہ کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ دسواں و چہلم، عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت

#شادیوال #گجرات #چہلم #بھاگیوالیہ

🔹 حکومتِ پنجاب کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے مختلف ہیلپ لائن نمبرز جاری کیے گئے ہیں۔ اگر آپ کو کسی بھی سرکاری اسکیم، س...
15/07/2026

🔹 حکومتِ پنجاب کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے مختلف ہیلپ لائن نمبرز جاری کیے گئے ہیں۔ اگر آپ کو کسی بھی سرکاری اسکیم، سروس یا شکایت کے حوالے سے مدد درکار ہو تو متعلقہ ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

Address

Gujrat

Telephone

+923124274949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaumi Jazba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category