Baig News 24

Baig News 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baig News 24, Media/News Company, Village Saggar Post office tanda Tehsil ND district gujrat, Gujrat.

24/08/2026

سگھر موڑ چھمب روڈ پر سڑک کے درمیان گہرا کھڈا اور شگاف شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گیا ہے۔ موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کے لیے حادثے کا خطرہ بڑھ گیا، متعلقہ حکام فوری نوٹس لے کر سڑک کی مرمت کروائیں۔

شادیوال کے معروف عالم دین علامہ طلحہ رضا رضوی پر دو نامعلوم افراد کی فائرنگ شدید زخمی عزیز بھٹی شہید ہاسپٹل منتقل حملہ آ...
22/08/2026

شادیوال کے معروف عالم دین علامہ طلحہ رضا رضوی پر دو نامعلوم افراد کی فائرنگ شدید زخمی عزیز بھٹی شہید ہاسپٹل منتقل حملہ آ ور افراد فرار ہونے میں کامیاب حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے علامہ طلحہ رضوی کو ٹانگوں پر فائر لگے

06/08/2026

جو بچے میٹرک میں فیل ہوئے ہیں مایوس نہ ہوں، کل جب آپ سعودیہ چلے جائیں گے تو گھر والے کہیں گے:
"حاجی آئے گا تو فیصلہ کرے گا😂

Media/news company

05/08/2026

کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل نہ دیں ۔۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی روزانہ کارروائیاں جاریگجرات: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے ...
05/08/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی روزانہ کارروائیاں جاری

گجرات: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے 38 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران 15 فوڈ پوائنٹس کو بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ خلاف ورزیوں پر 8 فوڈ بزنسز کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 13 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ مزید جانچ کے لیے 1 فوڈ سیمپل حاصل کیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران 2 کلوگرام زائدالمیعاد اشیائے خورونوش تلف کر دی گئیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے معائنے اور کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی

04/08/2026

بابا گھڑیاں 🕛⌚⏲️🕒 والی سرکار

28/07/2026

چنیوٹ میں سائیں باغ علی اک بار دوبارہ میدان میں آگےاس سال پھر ساہیں باغ علی گدی نشین دربار ساہیں مالن سیلاب کا رخ واپس انڈیا کی طرف موڑتے ہوئے۔

میرا شہر گجرات ایک مرتبہ پھر ڈوب گیااللہ کریم تمام مسلمانوں کے جان و مال کی حفاظت فرمائے۔
25/07/2026

میرا شہر گجرات ایک مرتبہ پھر ڈوب گیا
اللہ کریم تمام مسلمانوں کے جان و مال کی حفاظت فرمائے۔

23/07/2026

گجرات امدادی عملہ کے مطابق مناور توی، سرخ پور کے مقام پر دریا کے اندر 5 افراد ایک نجی کشتی کے ذریعے سفر کر رہے تھے۔ کشتی خراب ہونے کے باعث تمام افراد پانی میں پھنس گئے۔
متاثرہ افراد میں علی رضا عمر 32 سال، محمد ظہیر عمر 34 سال، عرفان اقبال عمر 30 سال، مقصود عالم عمر 47 سال اور محمد بشیر عمر 45 سال شامل ہیں۔ تمام افراد سرخ پور گجرات کے رہائشی ہیں۔
امدادی عملے نے 4 گھنٹے کی کامیاب کارروائی کے ذریعے تمام افراد کو بحفاظت پانی سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

Address

Village Saggar Post Office Tanda Tehsil ND District Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baig News 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share