Hakim-ul-Aarfeen

  • Home
  • Hakim-ul-Aarfeen
03/07/2025

Syed Rizwan Abbas Bukhari
Syed Ehtsham Abbas
دونوں بھائیوں کی بے پناہ محبتوں کے مشکور ہیں۔

ماشاءاللہ اس دفعہ عرس پاک پیر سید مردان علی شاہ صاحب کی تقریبات میں ایک خوبصورت نشست کا اضافہ کیا گیا۔
عصر سے مغرب تک خوبصورت محفل پاک کا اہتمام کیا گیا۔جس میں تلاوت پاک ہوئی حضور کی مدح سرائی کے ساتھ ساتھ اہلیبیت کی شان بیان کی گئی ۔
ہم اس کاوش پہ دونوں بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔اور دعا گو ہیں اللہ ان دونوں بھائیوں کی امام عالی مقام کا حصوصی فیضان عطا فرمائے۔آمین۔

03/07/2025
18/06/2025

عرس مبارک خواجہ حاکم العارفین گیسوئے
آخری نشست دعائے ۔۔

جامع مسجد حاکم العارفین وڑائچانوالہ تعمیر نو کے بعد خوبصورت مناظر
💖💖💖

76واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک ، محفلِ حسنِ قرات و نعت جس میں ملک پاکستان کے عظیم قراء اور نعت خواں حضرات تشریف لائیں...
08/06/2025

76واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک ، محفلِ حسنِ قرات و نعت جس میں ملک پاکستان کے عظیم قراء اور نعت خواں حضرات تشریف لائیں گے ۔۔۔🌸🤍

76 واں سالانہ عرس مبارک حضور خواجہ حاکم العارفین گیسوئے دراز رحمة اللہ علیہ آستانہ عالیہ وڑائچانوالہ شریف 16،17 جون 2025
01/06/2025

76 واں سالانہ عرس مبارک
حضور خواجہ حاکم العارفین گیسوئے دراز رحمة اللہ علیہ
آستانہ عالیہ وڑائچانوالہ شریف
16،17 جون 2025

29/05/2025

76واں سالانہ عرس مبارک
خواجہ حاکم العارفین گیسوئے دراز
آستانہ عالیہ حاکم العارفین وڑائچانوالہ

انشاءاللہ
16 17 جون بروز سوموار، منگل
سابقہ روایات کے مطابق منایا جائے گا۔۔۔

احباب خود بھی تشریف لائیں اپنے دوستوں کو بھی دعوت دیں۔

لینٹر کے بعد جامع مسجد حاکم العارفین وڑائچانوالہ  کا کام جاری و ساری ہے۔۔۔■وضو خانہ تیار کیا جارہا ہے۔۔■ اس کے ساتھ ساتھ...
14/05/2025

لینٹر کے بعد جامع مسجد حاکم العارفین وڑائچانوالہ کا کام جاری و ساری ہے۔۔۔
■وضو خانہ تیار کیا جارہا ہے۔۔
■ اس کے ساتھ ساتھ دوسری منزل کے لیے اینٹ آرہی ہے۔

شٹرنگ کھلنے کے بعد مسجد کو نماز کے لیے تیار کرنے کے لیے کچے ،پلستر، پنکھے،لائیٹس وغیرہ کا کام ضروری ہے۔۔

●جس کا مکمل بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔۔۔

احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔

تعاون کے لیے بینک اکاؤنٹ
Title :Syed abeer haider and Zaheer Ahmed

Account Number:0318312939931

IBN:
PK50UNIL0109000312939931

Address


Telephone

+923494548956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakim-ul-Aarfeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hakim-ul-Aarfeen:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share