Apex learning hub

Apex learning hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apex learning hub, Digital creator, Gujrat General Bus Stand, Gujrat.

Digital skills ka best platform 🚀
Learn & Earn with NDA 💻
Freelancing | online business| Marketing | creative designing
📩 DM “COURSE” to join
Admissions are open now ✅

*الحمدللہ کل بیچ 41 کی پہلے دن کی کلاسز میں اسٹوڈنٹس کا رسپانس بہترین رہا۔* پورے پاکستان سے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے ہمارے سات...
08/06/2026

*الحمدللہ کل بیچ 41 کی پہلے دن کی کلاسز میں اسٹوڈنٹس کا رسپانس بہترین رہا۔*
پورے پاکستان سے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے ہمارے ساتھ اپنی لرننگ کا آغاز کر لیا ہے۔

اب آپ کی باری ہے۔
*Batch 41 Day 2 classes going to start from 7 pm, today.*
*GET READY FOR AMAZING SESSIONS...! 🔥*

⏰ *Batch 41 Enrollment Closing Tonight*ایک بات سوچیں...*150 روپے بچا کر آپ کیا حاصل کر لیں گے؟*لیکن اگر آج بیچ 41 جوائن ...
06/06/2026

⏰ *Batch 41 Enrollment Closing Tonight*

ایک بات سوچیں...
*150 روپے بچا کر آپ کیا حاصل کر لیں گے؟*

لیکن اگر آج بیچ 41 جوائن کر لیتے ہیں تو صرف 1 ماہ بعد آپ کے پاس ایک نئی اسکل ہوگی، نیا اور آن لائن ارننگ کی طرف ایک مضبوط قدم اٹھ چکے ہوں گے۔

اول تو آپ کے ساتھ سکیم ہو گا نہیں لیکن اگر 150 کا سکیم ہو بھی جاتا ہے تو خود سوچیں۔۔۔
*150 کا سکیم کروانے میں زیادہ نقصان ہے یا 1 اور مہینہ ضائع کرنا زیادہ نقصان دہ ہے؟*

🚨 *Batch 41 Enrollment Deadline: Tonight 10:00 PM Sharp*

آج فیصلہ کریں تاکہ ایک ماہ بعد آپ خود کو اسی جگہ کھڑا نہ پائیں جہاں آج ہیں۔

📞 اپنی سیٹ ابھی کنفرم کریں، اگر ایک اور مہینہ ضائع نہیں کرنا چاہتے تو۔۔۔۔

*الحمدللہ! Batch 41 کو شاندار رسپانس مل رہا ہے۔ 🎉*ہزاروں طلبہ  بیچ 41 جوائن کر چکے ہیں اور روزانہ کئی ابھی بھی انرول ہو ...
05/06/2026

*الحمدللہ! Batch 41 کو شاندار رسپانس مل رہا ہے۔ 🎉*

ہزاروں طلبہ بیچ 41 جوائن کر چکے ہیں اور روزانہ کئی ابھی بھی انرول ہو رہے ہیں۔

اگر آپ ابھی تک سوچ ہی رہے ہیں، تو یاد رکھیں:
*جو لوگ آج سیکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں، وہی کل بہتر مواقع حاصل کرتے ہیں۔*

*اپنے مستقبل کو مزید انتظار میں مت رکھیں۔*

آج ہی NDA Digital Skills بیچ 41 کا حصہ بنیں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں۔

*NDA Digital Skills - Learn • Practice • Earn • Succeed*🚀

*"کیا آپ اب بھی یہی سوچ رہے ہیں کہ کل کر لیں گے؟"*یہ “کل” اکثر کبھی نہیں آتا…📍 *بیچ 41 میں انرولمنٹ کا آخری دن آج ہے*پچھ...
04/06/2026

*"کیا آپ اب بھی یہی سوچ رہے ہیں کہ کل کر لیں گے؟"*

یہ “کل” اکثر کبھی نہیں آتا…

📍 *بیچ 41 میں انرولمنٹ کا آخری دن آج ہے*

پچھلیے بیچزز کے اسٹوڈنٹس آج اسکلز کے ساتھ ارننگ کر رہے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے وقت سوچنے میں ضائع کرنے کی بجائے فیصلہ کیا تھا
اور جو صرف سوچتے رہ گئے… وہ آج بھی وہیں کھڑے ہیں۔

⏳ *یاد رکھیں: وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا، نہ موقع واپس آتا ہے۔*

اگر واقعی اپنے مستقبل کو بدلنا چاہتے ہیں تو آج ہی فیصلہ کریں… ورنہ یہ موقع بھی صرف ایک اور *“missed chance”* بن جائے گا۔

*🚨Last 1 Day Left to Enroll in Batch 41*آپ کا کیا فیصلہ ہے؟ دیکھنے والوں میں شامل ہونا ہے یا ارننگ کرنے والوں میں؟ 👀    ...
03/06/2026

*🚨Last 1 Day Left to Enroll in Batch 41*
آپ کا کیا فیصلہ ہے؟
دیکھنے والوں میں شامل ہونا ہے یا ارننگ کرنے والوں میں؟ 👀

✨ *اکثر لوگوں کا سوال آتا ہے: "اگر کورس فری ہے تو 150 یا 300 روپے رجسٹریشن چارجز کیوں؟"*اس کا جواب بہت سادہ ہے 👇✅ *کورس ...
02/06/2026

✨ *اکثر لوگوں کا سوال آتا ہے: "اگر کورس فری ہے تو 150 یا 300 روپے رجسٹریشن چارجز کیوں؟"*

اس کا جواب بہت سادہ ہے 👇

✅ *کورس واقعی فری ہے*
✅ مینٹور آپ سے سکھانے کی کوئی فیس نہیں لے رہا
✅ سکالرشپ سیٹس میں داخلہ لینے والے طلباء کو ٹریننگ فری دی جا رہی ہے

📌 البتہ رجسٹریشن/فیچر چارجز صرف ان سہولیات کے لیے ہیں جو آپ خود استعمال کریں گے۔ سب اسٹوڈنٹس کو۔۔

1️⃣ آنے والی تمام کلاسز کے لائیو لنکس دیے جائیں گے۔
2️⃣ ہر لائیو کلاس کے بعد اس کی ریکارڈنگ مہیا کی جائے گی۔
3️⃣ فری ریسورسزاور پی ڈی ایف گائیڈس فراہم کی جائیں گی۔
4️⃣ پریکٹیکل ٹاسک اور اسائنمنٹس کروائے جائیں گے اور پراپر چیک کر کے فیڈبیک بھی دیا جائے گا۔
5️⃣ پرائیویٹ فیس بک گروپ سپورٹ فراہم کی جائے گی۔
6️⃣ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
8️⃣ انٹرن شپ دی جائے گی جس میں پریکٹیکل پراجیکٹس پر کام ہوگا۔
9️⃣ جاب، بزنس اور ارننگ کے مواقع شیئر کی جائیں گی۔
🔟 ہر اسٹوڈنٹ کو ارننگ سیٹ اپ بنانے میں رہنمائی دی جائے گی اور لائف ٹائم سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

💡 یہی وہ سہولیات ہیں جن کے لیے رجسٹریشن/فیچر چارجز رکھے گئے ہیں۔ تاکہ صرف انرولڈ اسٹوڈنٹس کو یہ سہولیات فراہم کی جائیں۔

یاد رکھیں، اگر آپ یہی کورس کسی عام ادارے سے کریں تو عموماً 40,000 سے 50,000 روپے تک فیس لی جاتی ہے، جبکہ یہاں سکالرشپ کی وجہ سے آپ کو صرف سسٹم اور سہولیات کے اخراجات میں حصہ ڈالنا ہوتا ہے۔

*اب آپ خود بتائیں۔۔۔ کیا یہ فیس زیادہ ہے؟ 👀*

🚨 *Attention Everyone!* آپ سب کے پاس صرف 5 گھنٹے ہیں،آج رات *10 بجے، بیچ 41* کی انرولمنٹس کلوز کر دی جائیں گی۔اگر آپ نے ...
01/06/2026

🚨 *Attention Everyone!*

آپ سب کے پاس صرف 5 گھنٹے ہیں،
آج رات *10 بجے، بیچ 41* کی انرولمنٹس کلوز کر دی جائیں گی۔

اگر آپ نے اب بھی جوائن نہیں کیا تو ہم گارنٹی سے کہہ سکتے ہیں آنے والے دنوں میں آپ کو بہت افسوس ہوگا۔😔

کیوں۔۔۔؟
کیونکہ وہ ہزاروں اسٹوڈنٹس جن سب نے ہمیں جوائن کیا ہے وہ اپنی ارننگ شروع کر چکے ہوں گے اور اس کے اسکرین شاٹس آپ کو اسی گروپ میں ملیں گے۔

*اب فیصلہ آپ کا ہے!*
کیا ہمیشہ کی طرح آپ آج بھی صرف دیکھتے رہیں گے..؟🙂

✨ عید مبارک ✨اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، کامیابیوں اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔یہ عید آپ کے لیے نئی امید، ...
26/05/2026

✨ عید مبارک ✨

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، کامیابیوں اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے نئی امید، نئی خوشیاں اور برکتیں لے کر آئے۔ 🤍

دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک دعائیں قبول فرمائے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙

Agar aap soch rahe hain ke online earning start karni hai, to 1 bat smjh len*Market ab website aur app development walay...
23/05/2026

Agar aap soch rahe hain ke online earning start karni hai, to 1 bat smjh len
*Market ab website aur app development walay logon ko zyada value de rahi hai*

Har business, chhota ho ya bara, apni website chahta hai.
Aur isi demand ki wajah se is skill ka scope bohat tez grow kar raha hai.

*🔥 Kyun seekhna chye?*
✔️ Market me continuous demand
✔️ Freelancing aur remote work ka strong chance
✔️ AI tools ki wajah se learning aur development dono easy ho gaye hain
✔️ Zero se start karke bhi skill build ho sakti hai

Isi demand ko samajhtay huay NDA laaya hai *Vibe Coding (AI Website & App Development) Course*
jahan aap step by step websites aur apps banana seekhain gay aur apni earning journey start kaen gy.

*📢 SEO Content Writing + AI Skills = Online Earning Ka Zamana*Zyada log sochte hain earning ke liye degree ya tech skill...
22/05/2026

*📢 SEO Content Writing + AI Skills = Online Earning Ka Zamana*

Zyada log sochte hain earning ke liye degree ya tech skills chahiye…
lekin aaj kal simple *writing + AI tools = real online income*

*Bas ye 4 steps samajh len*
* Simple content likhna
* AI se ideas & drafts banana
* Basic SEO (Google friendly writing)
* Practice + small projects start karna

*📌 Jo log is system ko samajh lete hain, woh freelancing aur online earning start kar dete hain.*

Address

Gujrat General Bus Stand
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex learning hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share