KPK Nurses Media

KPK Nurses Media work for humanity

𝐂𝐡𝐚𝐫𝐠𝐞 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐞 + Head Nurse 𝐉𝐨𝐛𝐬 announced at Pakistan Institute of Medical Sciences through Federal Public Service Commis...
15/05/2026

𝐂𝐡𝐚𝐫𝐠𝐞 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐞 + Head Nurse 𝐉𝐨𝐛𝐬 announced at Pakistan Institute of Medical Sciences through Federal Public Service Commission.
📍 Location: Islamabad
📝 Apply Online: FPSC Official Website⁠�
Don’t miss this excellent opportunity to join one of Pakistan’s leading healthcare institutions. Share with your nursing friends and colleagues. 👨‍⚕️✨
— From page RN Suhail Ahmad

Contact  # +8615671365137
09/05/2026

Contact # +8615671365137

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَنرسنگ کمیونٹی کے نہایت قابلِ احترام، مخلص اور دردِ دل رکھنے والے انسان، محترم ...
27/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نرسنگ کمیونٹی کے نہایت قابلِ احترام، مخلص اور دردِ دل رکھنے والے انسان، محترم خادم خان صاحب کے انتقال کی خبر نے دل کو انتہائی رنجیدہ اور افسردہ کر دیا۔ ان کی مسکراہٹ، خلوص اور خدمتِ خلق کا جذبہ ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہے گا۔
وہ صرف ایک پیشہ ور نرس نہیں تھے بلکہ انسانیت کے حقیقی خادم تھے، جنہوں نے اپنی زندگی دوسروں کی خدمت، راحت اور آسانی کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کا فقدان یقیناً ایک ایسا خلا ہے جو مدتوں محسوس کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے حسین باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ان پر اپنی بے پایاں رحمتوں کی بارش فرمائے۔
یا ربِ کریم! ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرما کر انہیں جنت الفردوس میں بلند ترین مقام عطا فرما۔
یا اللہ! ان کی بیماری اور تکلیف کو ان کے لیے درجات کی بلندی، گناہوں کی معافی اور اجرِ عظیم کا ذریعہ بنا دے، اور ان کے ہر لمحۂ صبر کو اپنے ہاں مقبول فرما۔
اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور دل کا سکون عطا فرمائے، اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی امان میں رکھے اور ہمیں بھی نیک اعمال، خدمتِ خلق اور اچھے اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

خادم محمد ار این او اس وقت خیبر ٹچینگ هسپتال میں زندگی اور موت کے کشمکش میں ہیں۔ انہیں ہماری دعاؤں اور حمایت کی سخت ضرور...
21/04/2026

خادم محمد ار این او اس وقت خیبر ٹچینگ هسپتال میں زندگی اور موت کے کشمکش میں ہیں۔ انہیں ہماری دعاؤں اور حمایت کی سخت ضرورت ہے۔ وہ ایک نہایت شائستہ اور ذہین پروفیشنل ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور جلد از جلد مکمل صحت یابی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
ساری کمیونٹی سے درخواست هے که خادم بھائی کے خاندان کے ساتھ اس وقت ساتھ دیکر بھرپور مدد کرے۔

محکمه صحت پختونخوا نے فکسڈ پے جابز کے بھرتی کے لیے جو معیار متعارف کرایا هے یقینً اچھا هے جو هر کسی کو یکساں مواقع فراهم...
21/04/2026

محکمه صحت پختونخوا نے فکسڈ پے جابز کے بھرتی کے لیے جو معیار متعارف کرایا هے یقینً اچھا هے جو هر کسی کو یکساں مواقع فراهم کرتا هے مگر سوچنے کی بات یه هے که بات یهاں تک پهنچی کیوں که اپ ملک کے ٹاپ کلاس یعنی کریم لوگوں کو فکسڈ پر لے رهے هیں۔

Pakistan nurses overseas Young Nurses Association KPK National Nurses United

Multiple jobs announced by MTI KTH.
19/04/2026

Multiple jobs announced by MTI KTH.

312 Posts of Nurses BPS 17 advertised By KPPSC .
15/04/2026

312 Posts of Nurses BPS 17 advertised By KPPSC .

12/04/2026
10/04/2026

CPAP vs BIPAP

Address

Gulibagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Nurses Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK Nurses Media:

Share