Atif juglani

Atif juglani 💞Figma Designer💕

جس ٹرمپ کی خوشی کیلئے تم اپنی انسانی غیرت تک بھول جاتے ہو اس ٹرمپ کو علی ابن ابی طالب ع کا بیٹا جواب کے قابل بھی نہیں سم...
18/05/2025

جس ٹرمپ کی خوشی کیلئے تم اپنی انسانی غیرت تک بھول جاتے ہو اس ٹرمپ کو علی ابن ابی طالب ع کا بیٹا جواب کے قابل بھی نہیں سمجھتا ✊
❤️❤️ رہبر معظم ❤️🌹💯

"Expert Figma Designer" Create stunning digital designs with me!Services:*Social Media Posts (Facebook, Instagram, Twitt...
27/03/2025

"Expert Figma Designer"

Create stunning digital designs with me!
Services:
*Social Media Posts (Facebook, Instagram, Twitter, LinkedIn)
*Islamic Posts (Majlis)
*Website Templates (Modern)
*Mobile App Templates (iOS, Android) *Responsive Prototypes
*Design Consulting

Contact(03288794468)

"

29/01/2025

مدینہ کے وارث مدینہ چھوڑ چلے 😭
😓😓😓😓😓😥😥

شبِ شہادت امام موسیٰ کاظم ع 😭 💔 کل کون اُٹھائے گا مسافر کا جنازہزندان میں حیران ہے بغداد کا قیدییہ شب، شبِ عاشور سے کم ت...
25/01/2025

شبِ شہادت امام موسیٰ کاظم ع 😭 💔
کل کون اُٹھائے گا مسافر کا جنازہ
زندان میں حیران ہے بغداد کا قیدی
یہ شب، شبِ عاشور سے کم تو نہیں لوگوں
اک رات کا مہمان ہے بغداد کا قیدی💔😭

 #پاراچنار✌صلوات❤️🇵🇸🇮🇷❤️✌بے شک میں بوڑھا ضرور ہوچکا ہوں لیکن کمزور نہیں میں تمہاری وردی کے ساتھ تمہاری چمڑی بھی اتار سکت...
18/01/2025

#پاراچنار✌صلوات❤️🇵🇸🇮🇷❤️✌
بے شک میں بوڑھا ضرور ہوچکا ہوں لیکن کمزور نہیں
میں تمہاری وردی کے ساتھ تمہاری چمڑی بھی اتار سکتا ہوں۔
اب اگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا معاہدہ کے مطابق تو یہ معاہدہ ہماری جوتے کی نوک پر۔۔۔ پھر یہ پشتونو کا علاقہ ہے اور ہمیں پشتو کے اطوار بھی آتے ہیں اور حساب چکانا بھی آتا ہے پھر کوئی یہ گلہ نہ کرے کہ طوری و بنگش اقوام تجاوز کر رہی ہے۔ پھر ہم صفین و جمل و نہروان یاد دلائیں گے جس میں دشمن کے پاس ننگا ہونے کے علاوہ بچنے کا کوئی راہ نہیں ہوگا۔
پاراچنار کے بررگ عالم دین
سپریم لیڈر تحریکِ حسینی پاراچنار
علامہ سید عابد حسین الحسینی ❤️✨❤️

12/01/2025

مولا علی علیہ السلام کی تعلیمات سے دور ہوتے جا رہے ہیں ولادت با سعادت حضرت مولا علی علیہ السلام کے موقع پر ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں امام بارگاہ و مسجد میں ڈھول اور باجوں کے انتظامات کیے جا رہے ہیں یہ نہایت شرم کی بات ہے اور اس کی تشہیر کی جا رہی ہے عوام الناس کو کچھ سوچنا چاہیے اس بارے میں
شیعہ قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے

سندھ لاڑکانہ

08/01/2025

لازمی سنیئں💞💞💞

Jahil kay kam daikho Ali walo say muqabla karta ha
01/01/2025

Jahil kay kam daikho Ali walo say muqabla karta ha

20/12/2024

علامہ محمد حسین نجفی صاحب قبلہ سے سوال کیا گیا ہے آپ ذاکرین کے خلاف جہاد کر رہے علامہ محمد حسین نجفی صاحب قبلہ مسکراتے ہوئے جواب دیا ضرور سماعت فرمائیں 👇

Address

Gurmani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif juglani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atif juglani:

Share