VOD DIGITAL

VOD DIGITAL Digital Media Voice Of Daily typing....

02/09/2025

گھٹیا لوگ بھی تو اسی معاشرے کا حصہ ہیں
کتنے افسوس کی بات ہے

29/08/2025

”اپنے آپ کو ایسی جگہ پر رہنے کےلیے مجبور نہ کریں،
جو آپ کےلیے مناسب نہ ہو__✨❤

آئندہ سے منشیات کے استعمال سے اگر کسی شخص کی موت واقع ہوئی تو قتل کی FIR علاقہ کے منشیات فروش کے خلاف درج ہوگی ۔ اس سلسل...
28/08/2025

آئندہ سے منشیات کے استعمال سے اگر کسی شخص کی موت واقع ہوئی تو قتل کی FIR علاقہ کے منشیات فروش کے خلاف درج ہوگی ۔ اس سلسلہ میں FIR درج ہو چکی ہے

VOD
28/08/2025

VOD

26/08/2025

حبیب آباد ریلوے پھاٹک پر معصوم چھوٹی چھوٹی بچیاں صبح شام رات گئے تک بھیک مانگتی پھر رہی ہیں ، ہمارے ادارے ان گروہوں پر کیوں ہاتھ نہیں ڈالتے جو بچوں اور خواتین کو بھیک مانگنے پر مجبور کرتے ہیں ، صبح ٹائم رکشوں اور کیری ڈبے میں خواتین اور بچوں کو حبیب آباد میں بھیک مانگنے کے لیے چھوڑ کر جاتے ہیں ، یہ کون لوگ ہیں ان سے کیوں پوچھ گوچھ نہین ہوتی ؟

23/08/2025

نہم کلاس میں فیل ہونے والے بچے

22/08/2025

کوئی پوچھنے والا نہیں

21/08/2025

کون پوچھے گا ان سے ؟
عام آدمی کی گاڑی ، موٹرسائکل ، فیکٹری یا اینٹوں کا بھٹہ ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے اور اس کے خلاف مقدمات بھی درج ہوتے ہیں اور جرمانے بھی کیۓ جاتے ہیں اور اکثر اوقات سیل بھی کردیا جاتا ہے مگر یہ ٹرین سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا سبب نہیں بنتا ؟ کیا یہ دھواں سرکار کو نظر نہیں آتا لاہور سے کراچی تک یہ ٹرین ماحول کو کتنا آلودہ کرتی ہے کسی کو اندازہ ہے؟

16/08/2025

چک نمبر ایک ون اے ایل کے بچوں کا جذبہ دیکھیۓ❤️🥰

15/08/2025

ضلع اوکاڑہ کے گاؤں چک نمبر 1 ون اے ایل اور چک نمبر 4 ون اے ایل کی نہر پر 14 اگست جشن آزادی کے دن شجر کاری مہم کی تقریب کے موقع پر عوام کے تاثرات

Address

Habibabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOD DIGITAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOD DIGITAL:

Share