Zaib Hassan

Zaib Hassan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaib Hassan, Digital creator, Hafizabad.

Writer ✍️
Blogger ✍️
Peace lover ✌️
Researcher 😊
Mathematician 🧑‍🎓
And Villager 👳
انسان کی طرف سے دھوکے اور رب کی طرف سے موت کی ہمیشہ امید رکھیں، اندر سے مضبوط رہیں گے ۔
پاکستان زندہ باد 😍

30/06/2025
01/06/2025

*> زندگی "م" کا مختصر سا قصہ ہے🙌*
> *ملاقات،محبت،ملال اور پھر موت😐*

22/05/2025

عورت سراپا برائی ہے اور سب سے بڑی برائی یہ ہے کہ اسکے بغیر چارہ نہیں ہے
سرکار علی علیہ السّلام

21/05/2025

*خضدار میں اے پی ایس اسکول بس پر بم دھماکہ، 5 بچے شہید، متعدد زخمی*
خضدار (نمائندہ خصوصی) — بلوچستان کے ضلع خضدار میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی بس کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ خضدار کے قریب این-25 نیشنل ہائی وے پر پیش آیا. ذرائع کے مطابق بس میں 40 سے زائد بچے سوار تھے، جب کہ دھماکے کے نتیجے میں 5 معصوم بچے شہید ہو گئے اور 35 سے زائد بچے زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی سی ایم ایچ (کمبائنڈ ملٹری اسپتال) منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور اس کے محرکات جاننے کے لیے سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaib Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaib Hassan:

Share