آزاد میڈیا گروپ ڈسٹرکٹ حافظ آباد

آزاد میڈیا گروپ ڈسٹرکٹ حافظ آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آزاد میڈیا گروپ ڈسٹرکٹ حافظ آباد, Media/News Company, 11, Hafizabad.

(روز نامہ خبریں گروپ لاہور  پاکستان)انچارج نمائندگان روزنامہ خبریں لاھور محمد کاشف   طلال اشتیاق گروپ ایڈیٹر رپورٹنگ روز...
23/04/2025

(روز نامہ خبریں گروپ لاہور پاکستان)

انچارج نمائندگان روزنامہ خبریں لاھور محمد کاشف

طلال اشتیاق گروپ ایڈیٹر رپورٹنگ روز نامہ خبریں لاہور

ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ خبریں رائے غضنفر علی کھرل

نمائندہ روز نامہ خبریں محمد فاروق سینئر جرنلسٹ نوید مغل

کی سابق وفاقی وزیر محترمہ سائرہ افضل تارڑ سے انکے آبائی
گاؤں کولو تارڑ میں تفصیلی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ محترمہ سائرہ افضل تارڑ نے اپنے والد محترم کی روایت کو برقرار رکھنے ہوئے خبریں گروپ کو عزت بخشی۔۔

الخدمت فاؤنڈیشن ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے ،دنیا بھر میں کہیں بھی کوئی آفت آنے پر الخدمت فاؤنڈیشن کے والین...
28/03/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے ،دنیا بھر میں کہیں بھی کوئی آفت آنے پر الخدمت فاؤنڈیشن کے والینٹرز ہمیشہ اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔میاں شہید عالم شہید
( )تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن حافظ آباد کے زیر اہتمام 105مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام جناح پبلک ہال کی گرونڈ میں کیا گیا ۔ تقریب سےڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آبادکے چیئرمین میاں شہید عالم شہید نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا الخدمت فاؤنڈیشن ہمیشہ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہی ہے ،دنیا بھر میں کہیں بھی کوئی آفت آنے پر الخدمت فاؤنڈیشن کے والینٹرز ہمیشہ اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔حافظ آباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کلین واٹر پراجیکٹ، کفالت یتامیٰ،شعبہ تعلیم اور شعبہ ہیلتھ عوامی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔تقریب میں شہر بھر سے مخیر افراد نے شرکت کی

ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کا جنرل ہاوس اجلاس زیر صدارت چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل منعقد ہوا جس میں ضلع ب...
17/11/2024

ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کا جنرل ہاوس اجلاس
زیر صدارت چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے پریس کلبز سے تعلق رکھنے والے ممبران ڈسٹرکٹ پریس کلب کے علاوہ ارکان پریس کلب کی بھرپورشرکت ۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب کا جنرل ھاوس اجلاس چیرمین رائے غضنفر علی کھرل منعقد ھوا جس میں کالیکی کے چیرمین حافظ مظہر اقبال جنرل سیکرٹری ملک نوید اشرف تحصیل جرنلسٹ پنڈی بھٹیاں کے چیرمین عابد علی کھرل جنرل سیکرٹری شہہزاد احمد جلالپور سے چیرمین منیر تبسم اظہر اقبال آل پاکستان کونسل کے مرکزی صدر بشارت علی بھٹی بالخصوص چیرمین جنون میڈیا گروپ تنزیل الرحمن بٹ نے اجلاس میں شرکت کی۔۔ چیرمین رائے غضنفر علی کھرل نے ایک مرتبہ پھر ھاوس سے منظوری لیتے ہوئے پریس کلب کے تمام گروپس اور دیگر ممبران کو مزاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے 5 رکنی مزاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی جو سبکو الیکشن میں حصہ لینے کی دعوت پیش کرے گی اور برابری کی سطح پر مزاکرات کرے گی کمیٹی میں سید محمود بسمل گلزار حسین چوہان ملک انتخاب حیدر ابراہیم بٹ اور حسنین احمد شامل ہیں کمیٹی کی رپورٹ پیش ہونے پر چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب الیکشن بورڈ کا اعلان کریں گے

آزاد میڈیا گروپ کے چمکتے ستارے امیر حمزہ مغل کو  مبارکباد
29/10/2024

آزاد میڈیا گروپ کے چمکتے ستارے امیر حمزہ مغل کو مبارکباد

اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانےکی  نادان پھر بات کرتے ہیں نام مٹانے کی
25/10/2024

اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانےکی
نادان پھر بات کرتے ہیں نام مٹانے کی

12/10/2024
چیرمین پریس کلب کالیکی حافظ مظہر اقبال کی سابق چیرمین کالیکی  پریس کلب کے ہمراہ  آج ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد آمد چیرمین...
12/10/2024

چیرمین پریس کلب کالیکی حافظ مظہر اقبال کی سابق چیرمین کالیکی پریس کلب کے ہمراہ آج ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد آمد
چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل
سابق وائس چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب گلزار حسین چوھان سے خصوصی ملاقات کی کالیکی پریس کلب کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی

کونسل آف دی آرٹس ڈویژن گوجرانوالہ میں ثقافتی پروگرام حکومت پنجاب کی جانب سے ثقافت واطلاعات نشریات کے زیر اہتمام آقا دوجہ...
15/09/2024

کونسل آف دی آرٹس ڈویژن گوجرانوالہ میں
ثقافتی پروگرام حکومت پنجاب کی جانب سے
ثقافت واطلاعات نشریات کے زیر اہتمام
آقا دوجہاں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت 12ربیع الاول کے سلسلہ میں 3روزہ اسلامی خطاطی نمائش 2024ء کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں ملک پاکستان کے نامور 50 سے زائد آرٹسٹ شامل ہوئے جنکے خطاط کیے گئے خوبصورت فن پارے آویزاں کئے گئے
اس بابرکت نمائش کا افتتاح بدست ڈائریکٹر آرٹس کونسل گوجرانوالہ محترم غلام عباس صاحب نے
آرٹسٹ تابش سیالوی صاحب۔ محترم اعجاز احمد صاحب ۔ آور آرٹسٹوں کی نگری کے بے تاج بادشاہ سینئر صحافی
محترم شفقت علی جاوید حافظ آبادی سے ملکر افتتاح کیا جبکہ دیگر آرٹسٹ بھی ساتھ موجود ہیں

چئیرمین پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کے وفد کی ڈپٹی کمشنر  حافظ اباد عبدالرزاق کے...
04/09/2024

چئیرمین پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کے وفد کی
ڈپٹی کمشنر حافظ اباد عبدالرزاق کے ساتھ تعارفی ملاقات

چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آبادسابق اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد
26/07/2024

چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد
سابق اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد

چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آبادرائے غضنفر علی کھرلسابق اسسٹنٹ کمشنر حافظ آبادچوہدری رب نواز چدھڑ
26/07/2024

چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد
رائے غضنفر علی کھرل
سابق اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد
چوہدری رب نواز چدھڑ

Address

11
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آزاد میڈیا گروپ ڈسٹرکٹ حافظ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share