04/02/2025
اے اداس روح۔-
اللّٰہ تمہارے تھکے ہوئے دل کو سکون بخش دے،
اور تمہارے غموں پر خوشیوں کے بادل بھیج دے،
اللّٰہ تمہاری آنکھوں کو ٹھنڈا کر دے۔۔۔۔اور غموں کے بادل ہٹ جائیں۔۔۔۔خوشوں کی بارش ہو تم پر ۔۔۔آمین 🥺💐🩵