Sarkari School Miari School Hafizabad Punjab

Sarkari School Miari School Hafizabad Punjab School Education Department Punjab Pakistan

یہ ہیں گورنمنٹ ہائی سکول رسول پر تارڑ کے انچارج ہیڈ ماسٹر فیصل اقبال گجر صاحب ایم فل فزکس بی ایڈ۔جو کہ 2015 سے بطور ایس ...
05/08/2025

یہ ہیں گورنمنٹ ہائی سکول رسول پر تارڑ کے انچارج ہیڈ ماسٹر فیصل اقبال گجر صاحب ایم فل فزکس بی ایڈ۔

جو کہ 2015 سے بطور ایس ایس ای فزکس اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں 2017 میں جب رسولپور آئے تو رسولپور ہائی سکول کی تعلیمی گراف پستیوں کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ میٹرک میں طالب علموں کی تعداد 25 30 سے زیادہ نہ ہوتی تھی۔ مجموعی تعداد بھی 400 کے قریب تھی کوئی والدین اپنے بچوں کو رسولپور ہائی اسکول داخل کروانے پہ تیار نہ تھا ،مگر جب سر فیصل صاحب نے رسولپور ہائی اسکول میں قدم رکھا اور اپنی دن رات محنت سے بہترین رزلٹس دیے ۔میٹرک کے رزلٹ میں 2017 سے مسلسل ضلع میں نمایاں پوزیشنز انھیں کے طالب علموں کی ہیں ۔2018 2019 اور 2021 میں گوجرانولہ بورڈ میں پوزیشنز ان کی کلاس کے بچے نے حاصل کی. 2025 میں کلاس دہم کا رزلٹ 100 فیصد رہا جس کی وجہ سے سکول ہذا پرسنٹیج کے حوالے سے ضلع بھر میں اول پوزیشن پر ہے۔۔فیصل صاحب کی محنت سے سکول ہذا کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ نہم دہم میں بچوں کا داخلہ مثالی ہوتا ہے اب کلاس نہم اور دہم کی مجموعی تعداد تقریباً 400 کراس کر چکی ہے ۔سردی ،گرمی جمعہ ہو یا اتوار فیصل صاحب آپ کو سکول میں ہی ملیں گے ۔سکول کے بہتر رزلٹ اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے فیصل صاحب چھٹی کے بعد شام تک سکول میں موجود رہتے ہیں ۔ انچارج ہیڈ ماسٹر ہونے کے ساتھ ساتھ کلاس دہم کے انچارج بھی ہیں۔انکی سر براہی میں سکول ہذا کے ڈسپلن اور تعمیر و ترقی کی بات کی جائے تو ادارہ اپنی مثال آپ ہے اللہ پاک ان کو اسی طرح صبح سے لے کر شام تک طلبہ اور ادارہ کی بہتری کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

DEA Hafizabad 🏫 Summer break, but school cleanliness continues!Schools are being cleaned regularly to maintain hygiene d...
09/07/2025

DEA Hafizabad
🏫 Summer break, but school cleanliness continues!
Schools are being cleaned regularly to maintain hygiene during vacations.

GGMCES Fawara Chowk DEA Hafizabad
09/07/2025

GGMCES Fawara Chowk DEA Hafizabad

GGES  Behak Ahmad yar DEA Hafizabad
09/07/2025

GGES Behak Ahmad yar DEA Hafizabad

Beautification GGES Mehdiabad DEA Hafizabad
09/07/2025

Beautification GGES Mehdiabad DEA Hafizabad

09/07/2025

GGES Asad Ullah Pur DEA Hafizabad

Beautification GGES Asadullah pur DEA Hafizabad
09/07/2025

Beautification GGES Asadullah pur DEA Hafizabad

Cleanliness and Beautification GGES Rahgo Syedan DEA Hafizabad
09/07/2025

Cleanliness and Beautification GGES Rahgo Syedan DEA Hafizabad

Cleanliness and Beautification GGES Kot Kashi Ram DEA Hafizabad
09/07/2025

Cleanliness and Beautification GGES Kot Kashi Ram DEA Hafizabad

Paint work Gges Rahgo syedan DEA Hafiz Abad
09/07/2025

Paint work Gges Rahgo syedan DEA Hafiz Abad

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkari School Miari School Hafizabad Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarkari School Miari School Hafizabad Punjab:

Share