zaid official

zaid official 😁“'Tis better to have loved and lost than never to have loved at all”😁

بڑے ہی گھاٹے کا سودا ہے یہ سانس لینا بھی عمر بڑھتی ہے اور زندگی کم ہو جاتی ہے
07/11/2025

بڑے ہی گھاٹے کا سودا ہے یہ سانس لینا بھی
عمر بڑھتی ہے اور زندگی کم ہو جاتی ہے

وجہ پوچھنے کا وقت ہی نہیں ملا  وہ لہجہ بدل کے اجنبی ہوتے گئے
07/11/2025

وجہ پوچھنے کا وقت ہی نہیں ملا
وہ لہجہ بدل کے اجنبی ہوتے گئے

وفا نہ رکھ ان لوگوں سےجو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے
07/11/2025

وفا نہ رکھ ان لوگوں سے
جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے

روح میں کوئی غم ہے پوشیدہزندگی بے سبب اداس نہیں
06/11/2025

روح میں کوئی غم ہے پوشیدہ
زندگی بے سبب اداس نہیں

ویسے توعابد سبھی نے مجھے بدنام کیا ہےتو بھی کوئی الزام لگانے کے لیے آ
06/11/2025

ویسے توعابد سبھی نے مجھے بدنام کیا ہے
تو بھی کوئی الزام لگانے کے لیے آ

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں
06/11/2025

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے❤تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا🔥💯iiii
06/11/2025

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے❤

تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا🔥
💯iiii

ایک ہی شخص پہ لٹا دیتے ہیں جو زندگی اپنی ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں
06/11/2025

ایک ہی شخص پہ لٹا دیتے ہیں جو زندگی اپنی
ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھاوعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے
06/11/2025

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے

ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو
06/11/2025

ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوا میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں
02/11/2025

اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوا
میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں

سمندر سے کہہ دو اپنی موجیں سنھبال کر رکھے۔۔۔۔  زندگی میں طوفان لانے کے لیے بے وفا لوگ ہی کافی ہیں
02/11/2025

سمندر سے کہہ دو اپنی موجیں سنھبال کر رکھے۔۔۔۔
زندگی میں طوفان لانے کے لیے بے وفا لوگ ہی کافی ہیں

Address

Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zaid official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share