Daily Manzil -e-Murad Hafizabad

Daily Manzil -e-Murad Hafizabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Manzil -e-Murad Hafizabad, Media/News Company, Hafizabad.

https://www.facebook.com/share/1Dnh9bZ3YN/ضلع حافظ آباد کی تازہ ترین خبروں،حالات و واقعات،تجزیہ و تبصروں سے آگاہی کے لئے...
02/09/2026

https://www.facebook.com/share/1Dnh9bZ3YN/
ضلع حافظ آباد کی تازہ ترین خبروں،حالات و واقعات،تجزیہ و تبصروں سے آگاہی کے لئے ہمارا پیج فالو و لائک کریں

ہر لمحہ باخبر

07/06/2026
07/06/2026

ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) / یونین آف جرنلسٹس، حافظ آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیئر مین بابر اعجاز صدیقی منعقد ہوا۔ جس میں اراکین ایگزیکٹو کونسل نے بھر پور شرکت کی.

اور متفقہ طور پر درج ذیل قرار دار منظور کی۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد ایک غیر سیاسی غیر جانبدار ، ذمہ دار اور آئینی ادارہ ہے اور اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔ ہم کسی بھی ادارے، سرکاری محکمے یا فرد کو صحافت کی آڑ میں بلیک میل کرنے والوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

توقع کی جاتی ہے کہ تمام آفیسران و سیاستدان میرٹ کے فروغ کے لئے کوشاں رہیں گے۔ہم آئین کے مطابق حقائق پر مبنی، مثبت اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

اراکین ڈسٹرکٹ پریس کلب /یونین آف جرنلسٹس حافظ آباد حافظ آباد.

*ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) / یونین آف جرنلسٹس، حافظ آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیئر مین بابر اعجاز...
07/06/2026

*ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) / یونین آف جرنلسٹس، حافظ آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیئر مین بابر اعجاز صدیقی منعقد ہوا۔ جس میں اراکین ایگزیکٹو کونسل نے بھر پور شرکت کی اور متفقہ طور پر درج ذیل قرار دار منظور کی۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد ایک غیر سیاسی غیر جانبدار ، ذمہ دار اور آئینی ادارہ ہے اور اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔ ہم کسی بھی ادارے، سرکاری محکمے یا فرد کو صحافت کی آڑ میں بلیک میل کرنے والوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔توقع کی جاتی ہے کہ تمام آفیسران و سیاستدان میرٹ کے فروغ کے لئے کوشاں رہیں گے۔ہم آئین کے مطابق حقائق پر مبنی، مثبت اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔*
*گلزار حسین چوہان صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب/یونین آف جرنلسٹس حافظ آباد

Address

Hafizabad
0547

Telephone

03454534664

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Manzil -e-Murad Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Manzil -e-Murad Hafizabad:

Shortcuts

Share