Shafaqat Ali Watto Official

Shafaqat Ali Watto Official Shafaqat Ali Watto Official page

03/04/2025

اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی وسطی پنجاب رانا تحفہ دستگیر کی حافظ آباد کسان بورڈ کے عہدیداران کے ہمراہ گندم خریداری کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
Maryam Nawaz Sharif

28/02/2025

حافظ آباد ژالہ باری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ژالہ باری کے بڑے اولوں نے سڑکوں کو سفید کر دیا ژالہ باری شروع ہوتے ہی بجلی کے تمام فیڈر ٹریپ کر گئے موسلادھار بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی واپس لوٹ آئی

18/11/2024

سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برجدارا گروپ بھٹی برادران کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی انکے سوئی گیس اور بجلی بلوں کا ریکارڈ لے آئی کے کیسے میٹر ٹیمپرنگ اور محکموں کے وہ نادہندگان ہیں جس کی بنیاد پر ان پر پرچے درج ہوئے ہیں

09/08/2024

اب واٹر فال یا لولوسر جھیل یا پیالہ جھیل دیکھنے شمالی علاقوں میں جانے کی ضرورت نہیں آئے سب مل کر محلہ حسن ٹاؤن میں انتظامیہ حافظ آباد اور میونسپل کارپوریشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ستھرا پنجاب کے تحت خوبصورت جھیل بنا دی ھے شکریہ پنجاب حکومت
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Hafizabad

05/08/2024

حافظ آباد کی رہائشی بیوہ ماں کا نوجوان بیٹا قتل
محمد عمر مزدوری کی غرض سے گھر سے گیا تو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا
بیوہ کا ڈی پی او حافظ آباد آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لے کر انصاف کا مطالبہ

28/07/2024

حافظ آباد فوارہ چوک میں اوباش نوجوان کا ٹریفک اہلکاروں کی موجودگی میں خواتین پر حملہ

20/07/2024

چیمبر آف کامرس حافظ آباد سینئر نائب صدر شفقت حسین تارڑ کی پریس کانفرنس
بزنس کمیونٹی کے سب سے بڑے گروپ یونائیٹڈ بزنس گروپ نے آئی پی پیز کے کپیسٹی چارجرز کا کچا چٹھا کھول دیا

08/07/2024

حافظ آباد سیاسی شخصیات پروموٹ کرنے کیلئے خود پر کروڑوں روپے صرف کر رہے ہیں لیکن غریب اور متوسط طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار سے ان کا جینا دوبھر کر دیا ھے ضلعی امیر جماعت اسلامی شوکت علی پھلروان

حافظ آباد سول اور ملٹری بیوروکریسی سمیت حکمران طبقہ کی مراعات اور عیاشیوں سمیت پروٹوکول ختم ہو اور تنخواہوں دار طبقے پر ٹیکس ختم کیا جائے امیر جماعت اسلامی حافظ آباد

حافظ آباد حکمرانوں کو شرم دلوانے کیلئے جماعت اسلامی بارہ جولائی کو اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا دینگی ضلعی امیر جماعت اسلامی حافظ آباد

01/07/2024

بجلی کے بلوں میں اضافی ظالمانہ ٹیکسوں کے ستائے تاجر سڑکوں پر نکل آئے اپنے وعدے کے مطابق حکومت تین سو یونٹ بجلی مفت دیں تاجروں کا مطالبہ
Maryam Nawaz Sharif

24/06/2024

پنجاب گورنمنٹ نے حافظ آباد میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے کتنے فنڈز دئیے اور کتنے منصوبوں پر کام جاری ھے تمام اعدادوشمار سائرہ افضل تارڑ نے پریس کانفرنس میں بتا دیئے

09/06/2024

ایم پی اے ضمیر الحسن بھٹی کسان کنونشن کرانے کے بعد پولیس کی جانب سے ان کے گھر اور ڈیرہ پر توڑ پھوڑ

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafaqat Ali Watto Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafaqat Ali Watto Official:

Share