Vanike Tarar News

Vanike Tarar News MEDIA NEWS CHANNEL.

07/09/2025

ہیڈ ساگر کے قریب نہر میں تین لڑکے گر گئے دیکھیے مکمل تفصیل ونیکے تارڑ نیوز کی سکرین پر محمد عمران عطاری کی رپورٹ میں

02/09/2025

سلاب الرٹ2 ستمبرٹائم 11:52
علاقہ بجوات ہیڈ مرالہ کے مقام پر سیلابی صورتحال مزید تشویشناک اس وقت بیراج سے 2 لاکھ کیوسک سے پانی تجاوز کر گیا ہیں جو انتہائی تشویشناک خبر

02/09/2025
02/09/2025

ونیکے تارڑ
ونیکے تارڑ میں بارش کا سلسلہ شروع

28/08/2025

Gauge slip of Qadirabad Barrage Time.9.00AM Dated.28.08.2025

MRL.BARRAGE U/S D.177764 cs
D/S D.171264 cs

KNK BARRAGE U/S D.722370 cs D/S D.722370 cs

QBD BARRAGE U/S.D.901506cs D/S.D.901506cs QBL D.NILcs

28/08/2025

حافظ آباد
ونیکے تارڑ اور حافظ آباد کا درمیانی رابطہ منعقد

28/08/2025

ونیکے تارڑ
سلاب کی صورت حال
11
سال بعد ونیکے تارڑ اور حافظ آباد کا راستہ منعقد سلابی پانی ونیکے تارڑ میں داخل

27/08/2025

*حافظ آباد :ونیکی تارڑ تک سیلابی پانی پہنچ گیا جو 2014 کے بعد گیارہ سال بعد سیلابی ریلا پانی ونیکےتارڑ میں داخل ہو رہا ہے.*

27/08/2025

‏"1135" سیلاب میں ریسکیو کے لئے ملک گیر ہیلپ لائن ہے. اس پیغام کو شیئر کرکے اپنے پیاروں تک پہنچائیں. شکریہ 🇵🇰

27/08/2025

ہیڈ قادر آباد کو بچانے کیلئے منڈی بہاوالدین کی طرف سے بند کو توڑ دیا گیا ہے ۔ قادر آباد سے لیکر پنڈی بھٹیاں کے چناب کنارے باسیوں سے جلد سے جلد انخلاء کی التجا ہے ۔ اللہ ہم پر رحم و کرم فرمائے آمین

Address

Vanike Tarar
Hafizabad

Telephone

+17027276185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vanike Tarar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vanike Tarar News:

Share