Ithad property adviser % builder

Ithad property adviser % builder Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ithad property adviser % builder, Hafizabad.

17/09/2025

لالچ سستی بکریوں کی خریداری مہنگی پڑ گئی ارشد کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا ڈاکوؤں نے اہل خانہ سے 60 لاکھ تاوان مانگ لیا

15/09/2025

گھر میں چھپ کر بیمار و مردہ جانور ذبح کرنے والا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں آگیا. بھاری مقدار میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت تلف کرکے مقدمہ درج کروادیا گیا

15/09/2025
15/09/2025

حافظ آباد /کینسر سے بچاؤ

حافظ آباد:سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسی نیشن مہم کا آغاز

حافظ آباد:وزیر اعلیٰ کی کوارڈنیٹر،ایم این اے سائرہ افضل تارڑ اور ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے قومی مہم کا افتتاح کیا

حافظ آباد:کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم 27سمبر تک جاری رہیگی

حافظ آباد:ضلع بھر میں تقریبا 72ہزار لڑکیوں کو ویکسین لگائی جائیگی

حافظ آباد:مہم کے دوران نو سال سے 14سال تک کی لڑکیوں کو ویکسین لگائی جائیگی

حافظ آباد:مہم کا مقصد لڑکیوں کو سرویکل کینسر سے محفوظ بنانا ہے

حافظ آباد:سرویکل کینسر بہت خطرنک بیماری ہے۔سائرہ افضل تارڑ

حافظ آباد:اس خطرناک مرض سے بچاؤ کا حل ویکسین لگوانا ہے۔سائرہ افضل تارڑ

حافظ آباد:والدین اپنی بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگوائیں۔ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد:محکمہ صحت کی جانب سے 94موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد:محکمہ صحت کی ٹیمیں سکولوں اور گھر گھر جا کر ویکسین لگائینگی۔ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد:ڈی ایچ کیو،ٹی ایچ کیو اور تمام رورل ہسپتالوں میں ویکسین لگوانے کی سہولت ہو گی۔ڈپٹی کمشنر

🚨 افسوسناک واقعہ 🚨حافظ آباد کے نواحی گاؤں رامکے چھٹہ میں قائم فلاحِ انسانیت کیئر سنٹر کی ٹیم آج خدمتِ انسانیت کے مشن کے ...
15/09/2025

🚨 افسوسناک واقعہ 🚨

حافظ آباد کے نواحی گاؤں رامکے چھٹہ میں قائم فلاحِ انسانیت کیئر سنٹر کی ٹیم آج خدمتِ انسانیت کے مشن کے تحت ونیکے تارڑ پہنچی۔ ذکاء اللہ تارڑ نے اپنے بیٹے کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے ٹیم کو بلایا، مگر افسوس نوجوان نے آتے ہی سیدھی فائرنگ کر دی اس دل خراش واقعہ میں سنٹر کا باہمت ورکر رانا اعجاز مجاہد ولد مہدی خان موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ 💔

حافظ آباد : نواحی گاؤں بیری والا تارڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم حافظ آباد :موٹر سائیکل سوار موقع پر جان بحق ...
13/09/2025

حافظ آباد : نواحی گاؤں بیری والا تارڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

حافظ آباد :موٹر سائیکل سوار موقع پر جان بحق

حافظ آباد :عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا

حافظ آباد :جان بحق ہونے والے کی شناخت داؤد احمد ولد پرویز احمد کی نام سے ھوئی ہے

12/09/2025

حافظ آباد قتل گڑھا چوک میں ناقص دودھ سیل کرنے پر شاپ بند، مقدمہ درج، 2ملزمان گرفتار

اب تک پہنچاے ہر خبر آپ تک
10/09/2025

اب تک پہنچاے ہر خبر آپ تک

عوام کی طاقت
09/09/2025

عوام کی طاقت

🚨 بریکنگ نیوز: جدہ سے لاہور آنے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ! ✈️ ائیرپورٹ ذرائع کے مطاب...
09/09/2025

🚨 بریکنگ نیوز: جدہ سے لاہور آنے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ! ✈️ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق، تکنیکی خرابی کی وجہ سے کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ طیارہ 200+ مسافروں کے ساتھ بحفاظت لینڈ کر گیا۔ 🚨 چیک کرنے پر پتا چلا کہ طیارے سے ایندھن لیک ہو رہا تھا۔ ایئرلائن انجینئرز نے مرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔

08/09/2025

حافظ آباد میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

Address

Hafizabad

Telephone

+923016150000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ithad property adviser % builder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ithad property adviser % builder:

Share