Ajk Tourism point

Ajk Tourism point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajk Tourism point, Video Creator, Kakuta, Azad Kashmir.

Personal blog
Nature always wear the colour of spirit
Exploring the beauty of kashmir
Hamza khan photography
Every random or special view capturer
Everything u can image is real
Follow up and enjoy the beauty of nature

15/08/2025

یہاں یہ ساری لکڑیاں اس بات کی گواہی ہیں کہ ہم نے جنگلات کو کاٹا قدرت کے ساتھ پنگا لیا اور جس کا نتیجہ آج نوسیری مظفرآباد میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ماحولیاتی تبدیلی کے پیش نظر ساری دنیا میں درخت لگاے جا رہے ہیں اور ہم کاٹ رہے ہیں😭😭😭

15/08/2025

یہ حالات چیک کریں اس عوام کے
😡😡😡

14/08/2025

Apna Kashmir ❤️🍁❤️

22/07/2025

ایسی خوبصورت ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں

20/07/2025

‏ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
💔

12/07/2025

ہائے اوئے انگلش مین تیرے کیا کہنے
پلندری سپر لیگ میں تاریخی گیند بازی سے ثابت کر دیا کہ وہ بڑے میچ کے بڑے کھلاڑی اور دور حاضر کے نمبر ون آلراؤنڈر ہیں
سدا بہار آلراؤنڈر طاہری پنڈی
فہد میاں چنوں اور اسامہ علی کے خلاف تاریخی فتح

12/07/2025

حویلی کہوٹہ آزادکشمیر
اوسی
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر کے کے علاقے حویلی میں محکمہ برقیات کی غفلت کے باعث ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا۔

واقع دوپہر کے اس وقت پیش آیا جب ریسیکو 1122 کا ملازم چھت پر گیا اور بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقع کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک روز قبل بھی معصوم پھول تاروں کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گیا تھا۔ اور آج دوسرا واقع ہے۔

25/05/2025

مظفر آباد میں عوامی سمندر ، برطرف ٹھاہ ٹھاہ کی گونج❤️🍁

25/05/2025

مظفرآباد ✌️❤️🍁

14/05/2025

⚠️ اطلاعات کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی گاڑی1533 کا تولی پیر کے مقام ایکسڈنٹ..شہادتوں کی اطلاعات ہیں.فوراً مقامی لوگ اور انتظامیہ زخمیوں کو ریسکیو کرنے میں کردار ادا کریں.

Address

Kakuta
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Tourism point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajk Tourism point:

Share

Category