Malik Adnan Saqi official

Malik Adnan Saqi official کتنے ناداں ہیں میری آزادی کی امید مٹانے والے۔
بھلا تاریخ کی سیاہی بھی کبھی بارشوں سے مٹی ھے۔

الزام بغاوت سہی سولی ہی سہی لیکن اے وطن ہم تیرے غدار نہیں
11/10/2025

الزام بغاوت سہی سولی ہی سہی
لیکن اے وطن ہم تیرے غدار نہیں

مجھ کو پانے کی جستجو کرے وہ خواب اچھا ہے خواب کی حد تکخولہ رحمٰن
22/09/2025

مجھ کو پانے کی جستجو کرے وہ
خواب اچھا ہے خواب کی حد تک
خولہ رحمٰن

ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے ۔۔!!تم اگر اداس ہو تو یہ بس تمہارا مسئلہ ہے!!
20/09/2025

ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے ۔۔!!
تم اگر اداس ہو تو یہ بس تمہارا مسئلہ ہے!!

فقط باتیں اندھیروں کی محِض قِصے اُجالوں کے چراغِ  آرزو  لے کر نہ تم  نکلے  نہ ہم  نکلے
18/09/2025

فقط باتیں اندھیروں کی محِض قِصے اُجالوں کے
چراغِ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے

گھڑی پہنا کر اس نے مجھ سے یہ کہا تھامیرا انتظار کرنا جب تک تم مر نہیں جاتے
08/09/2025

گھڑی پہنا کر اس نے مجھ سے یہ کہا تھا
میرا انتظار کرنا جب تک تم مر نہیں جاتے

ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیںدنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں- حبیب جالب
26/08/2025

ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
- حبیب جالب

ہم نے جیتی  سبھی جنگیں زمانے سے مگر خود سے اکتائے ہوئے اپنوں سے ہارے ہوئے🥀🖤
22/07/2025

ہم نے جیتی سبھی جنگیں زمانے سے مگر
خود سے اکتائے ہوئے اپنوں سے ہارے ہوئے🥀🖤

""لاش جنگل میں کسی روز ملے گی ہماری ؛ عشق کرتے ہیں، کشمیر کے پہاڑوں سے۔" 💜
28/06/2025

""لاش جنگل میں کسی روز ملے گی ہماری ؛
عشق کرتے ہیں، کشمیر کے پہاڑوں سے۔" 💜

ہار جانا شکست نہیں۔بِک جانا، ضمیر بیچنا، اصولوں اور کردار کا سودا کرنا، شکست ہے۔
22/06/2025

ہار جانا شکست نہیں۔
بِک جانا، ضمیر بیچنا، اصولوں اور کردار کا سودا کرنا، شکست ہے۔

ظلم کے ہاتھ پہ بیعت نہ کریں گے ,عارف,کربلا والوں سے نسبت کا بھرم رکھیں گےسید عارف
04/06/2025

ظلم کے ہاتھ پہ بیعت نہ کریں گے ,عارف,
کربلا والوں سے نسبت کا بھرم رکھیں گے
سید عارف

ہماری آخری امید ہم خود ہیںاور جب تک ہم زندہ ہیں امید قائم ہے
27/05/2025

ہماری آخری امید ہم خود ہیں
اور جب تک ہم زندہ ہیں امید قائم ہے

فکر فردہ پہ،پہرے بیٹھاتا ہے جو.میری سوچوں پہ قدغن لگاتا ہے جو.اسکے بیداد کی آخری شام تک.سرخ پرچم کو اونچا کیے جائیں گے.س...
24/05/2025

فکر فردہ پہ،پہرے بیٹھاتا ہے جو.
میری سوچوں پہ قدغن لگاتا ہے جو.
اسکے بیداد کی آخری شام تک.
سرخ پرچم کو اونچا کیے جائیں گے.
سین ساقی

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Adnan Saqi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share