The Kashmir Mix

The Kashmir Mix 🍁 ⭐ اگر ہماری ویڈیوز آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں تو
💚 ہمیں فالو ضرور کریں
😎 Fun • Entertainment • Kashmir Nature

09/06/2026

یہ پوسٹ پاکستانی عوام کے لیے ہے اسکو ایک بار ضرور پڑھیں یہ ہیں ہماری ڈیمانڈز۔ اب بتائیں اس میں کوئی ایک ایسا مطالبہ ہو جس میں لگے کہ ہم پاکستان مخالف ہیں یا کسی کے ایجنٹ ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں دہشت گرد قرار دے کر راولاکوٹ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی گئی اور ہمارے بھائیوں کو لہولہان کیا گیا۔ اگر آپ کا ضمیر زندہ ہوا تو جواب ضرور دو گے۔ باقی آپکو جو میڈیا دکھا رہا ہے اگر آپ اس پہ یقین کرتے ہو تو پھر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔

09/06/2026

1۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع
2۔ مظفر آباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر تمام مارکیٹیں بند، پبلک ٹرانسپورٹ اور پیٹرول پمپس بھی بند
تفصیلات: https://bbc.in/4xcC9AV

ہماری بنیادی حقوق کی یہ جنگ کسی مُلک، فوج یا پاکستانی عوام کے خلاف نہیں ہے- ہم پاکستانی عوام کے کشمیریوں کے لئے جذبات کو...
07/06/2026

ہماری بنیادی حقوق کی یہ جنگ کسی مُلک، فوج یا پاکستانی عوام کے خلاف نہیں ہے- ہم پاکستانی عوام کے کشمیریوں کے لئے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں- حکمرانوں کے ظلم، جبر کے ستائے پاکستانی اور کشمیری عوام قدرتی اتحادی ہیں - پاکستانی عوام کسی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں-
پاکستانی میڈیا جن اشاروں پر اس تحریک کو دہشتگردی ثابت کرنا چاہ رہا ہے وہ صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ ہے-
سوشل میڈیا پر جن سیاسی و سماجی تنظیموں ، سیاسی رہنماؤں پاکستانی عوام ، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور صحافی و تجزیہ نگاروں نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے موقف و مطالبات کی حمایت کی ہم ان کے شکرگزار ہیں اور ان سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ظلم ، جبر کے خلاف ہماری آواز کے ساتھ آواز بلند کریں -copy from Sardar Umar Nazir Official


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9
#مظفرآباد




07/06/2026

جب غیور عوام پر آنسو گیس اور گولیاں برسیں تو راولاکوٹ خوفزدہ نہیں ہوا، بلکہ انقلاب کے نعروں سے گونج اٹھا۔
آپ گواہ رہنا، ہم رہیں یا نہ رہیں، یہ جذبہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ✊

02/03/2026

مودی بھوسڑی والے کا ٹرمپ کے نام خط میرے گیارہ میں چار اپنے بھی ایڈ کر لو😎🚀🚀🚀

مسلم تاریخ کا آخری مرد مجاہد، امام حسین علیہ السلام کا سپاہی، جس نے تن تنہا عالمی دہشتگردوں کو للکارا، اسے دشمن نے شہید ...
01/03/2026

مسلم تاریخ کا آخری مرد مجاہد، امام حسین علیہ السلام کا سپاہی، جس نے تن تنہا عالمی دہشتگردوں کو للکارا، اسے دشمن نے شہید کر دیا ہے۔۔۔۔

اے راہ حق کے شہید علی خامنہ ای، آپ کی عزمت کو سلام۔
خدا آپ کے درجات بلند فرماۓ۔ آمین
😥😥😥

28/02/2026

‏ایران کا اسرائیل پہ زبردست حملہ اے اللہ ایران کی حفاظت فرمانا تکبیر تکبیر تکبیر

28/02/2026

‏🔴 امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ہرمزگان صوبے میں لڑکیوں کے پرائمری اسکول پر حملے کے نتیجے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 51 تک پہنچ گئی ہے ذرائع 🥲🥹🤲

Address

Wielandstraße 1
Hajira
60318

Telephone

+923434324215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Kashmir Mix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Kashmir Mix:

Shortcuts

Share