Human Rights For RJK

Human Rights For RJK Once A Private Limited Organization
A Leading Organization Of Public Rights
Human Rights For RJK®

06/02/2026
پروجیکٹ نمبر  # 01انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم کی جانب سے اپنے پہلے منصوبے(اپنی بنجر زمینوں کو آباد کرو  ریاست ج...
27/11/2025

پروجیکٹ نمبر # 01
انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم کی جانب سے اپنے پہلے منصوبے(اپنی بنجر زمینوں کو آباد کرو ریاست جموں و کشمیر کو خود کفیل کرو) کا آغاز انشاءﷲ يكم دسمبر 2025 کو کیا جائے گا۔
ہمارے اس منصوبے کا ساتھ دیں اور ریاست کو خود کفیل کرنے ہیں اپنا اہم کردار ادا کریں۔

06/10/2025

  سے گزارش ہے کے ریاست جموں و کشمیر کے امن و امان کو خراب کرنے والے اور صحابہ پر بھونکنے والے پاگل کتوں کو لگام دے کر ان...
08/07/2025


سے گزارش ہے کے ریاست جموں و کشمیر کے امن و امان کو خراب کرنے والے اور صحابہ پر بھونکنے والے پاگل کتوں کو لگام دے کر ان کے گلوں میں پٹے ڈالیں ہم نہیں چاہتے کے انتظامیہ ہجیرہ کے ہاتھوں یہ معاملہ نکل کر عام عوام کے ہاتھ میں آجائے اگر قانونی اداروں نے فلفور اس معاملے پر کاروائی نہ کی تو انتظامیہ ہجیرہ کل کوئی گلہ عام عوام سے نہ کرے کے انہوں نے قانون اپنے ہاتھ میں کیوں لیا۔ اس معاملے پر انتظامیہ ہجیرہ کا FIR نہ کاٹنا انتظامیہ کا مشکوک عمل ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے انتظامیہ اپنی پوزیشن صاف کرے کے وہ عام عوام کے ساتھ کھڑے ہیں جنکےجذبات مجروع ہوے ہیں یا صحابہ پر بھونکنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں تا کے عوام اپنا راستہ خود اختیار کر سکے۔

19/04/2025

آزاد کشمیر کے معروف ڈاکٹر ساجد منظور جان کی بازی ہار گئے، میت کوٹلی پہنچے پر ہر آنکھ اشکبار تھی ، ساجد منظور کوٹلی مسیحا تھے غریبوں کے ہمدرد تھے عظیم ڈاکٹر سے کوٹلی محروم ہو گیا، گھر میت پہنچنے پر کہرام مچ گیا.
اللّه پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔ دکھ کی اس گھڑی میں انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم کے تمام ذمہ داران اور ممبران اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
منجانب:
انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ)

تمام اہل اسلام کو اور بلخسوس انسانی حقوق برائےجموں و کشمیرتنظیم(رجسٹرڈ) کےتمام ممبران اور عہدیداران کو ہماری طرف سے آپ س...
30/03/2025

تمام اہل اسلام کو اور بلخسوس انسانی حقوق برائےجموں و کشمیرتنظیم(رجسٹرڈ) کےتمام ممبران اور عہدیداران کو ہماری طرف سے آپ سبکو اور آپ کو اہل خانہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
منجانب:
محمد ذیشان مشتاق
بانی و مرکزی چیئرمین انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ)
صدر نیشنل یونین آف جرنلسٹس جموں و کشمیر

السلام علیکم۔!آج بروز منگل 11 فروری یوم شہادت قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی برسی کا موقع پر انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر...
10/02/2025

السلام علیکم۔!
آج بروز منگل 11 فروری یوم شہادت قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی برسی کا موقع پر انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ) پوری دنیا میں مقبول بٹ شہید کی برسی کے حوالے سے انعقاد کیے جانے والے تمام پروگرامز کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے اور جموں کشمیر، اور پاکستان کے اندر موجود اپنے تمام ممبران اور عہدیداران سے یہ اپیل کرتی ہے کے آپ کے علاقے میں جہاں جہاں 11 فروری کے حوالے سے پروگرامز رکھے گے ہیں ان میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

منجانب:
محمد ذیشان مشتاق
مرکزی چیئرمین انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ)

Human Rights For RJK Human Rights Watch Pakistan International Human Rights Watch United Nations Human Rights

10/02/2025

‏تم مجھے پھانسی پر لٹکا کر آزادی کی جدوجہد نہیں روک سکتے اصل جدوجہد میرے مرنے کے بعد شروع ہوگی
"مقبول بٹ شہید 🍁🍁
Human Rights For RJK Pakistan International Human Rights Watch Human Rights Watch United Nations Human Rights

 جمون کشمیر کہ گاوں پتن شیر خان11 سالہ بچی سے ذیادتی کیس کا حساس معاملہ آج سے تین دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک کیس شیئر کیا...
29/01/2025


جمون کشمیر کہ گاوں پتن شیر خان
11 سالہ بچی سے ذیادتی کیس کا حساس معاملہ آج سے تین دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک کیس شیئر کیا گیا تھا جس میں ہم نے قانونی اداروں اور اعلی عدلیہ سے مطالبہ کیا تھا کے 11 سالہ اس ننھی بچی کو فلفور انصاف دیا جائے اور تحقیق کے بعد جو قصور وار ہے اسے عبرتناک سزا دی جائے۔ کل مورخہ 28 جنوری 2025 کو ملزم عبید شعیب جس پر اس جرم کا الزام بھی ہے اور FIR بھی کٹ چکی ہے عدالت میں اس کیس کی تاریخ تھی جہاں فیصلہ ہونا تھا کے ملزم عبید کو سزا ہونی ہے یا نہیں۔ سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کے جس 11 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ذرائع کے مطابق اس بچی نے تیسرے دن ڈرتے ڈرتے گھر بتایا کے ملزم عبید شعیب نامی شخص نے اسکے ساتھ جنسی زیادتی کی اطلاعات کے مطابق پولیس بچی کا بیان لے چکی ہے جس میں بچی نے بار بار کہا کے اسکے ساتھ ملزم عبید شعیب نے ہی زیادتی کی۔ 11 سالہ بچی کیسے اپنے بیان میں جھوٹ بول سکتی ہے اسکو کسی شخص کی عقل تسلیم نہیں کرے گی جس معصوم بچی کو ان سب چیزوں کا علم تک نہیں وہ کیسے ایک شخص کے لئے جھوٹا بیان دے سکتی ہے جس بچی کا واحد سہارا اس کا باپ ذہنی مریض ہے اسکی کسی کے ساتھ یا اس بچی کی کسی کے ساتھ کیا دشمنی ہو سکتی ہے اگر اس کیس میں کوئی صداقت موجود نہیں تو ملزم 14 دن سے خود کو بیقصور ثابت کیوں نہیں کر سکا۔؟ اگر یہ کیس جھوٹ پر مبنی ہے تو 14 دن سے ملزم حفاظتی ضمانت پر کیوں ہے۔؟ اگر یہ کیس ملزم کو بدنام کرنے کے لئے یا اسکے امیج کو خراب کرنے کے لئے تھا تو متعلقہ تھانے سے FIR کس بنیاد پر کٹی FIR تو تب کٹتی ہے جب انتظامیہ کی تحقیق مکمل ہو جائے ایسے کیسز میں۔ کل 28 جنوری کو فیصلہ ہونا تھا تو جج نے کیس میں مزید 02 تاریخ تک توسیع کر دی کس بنیاد پر۔؟ کیا یہ کوئی سیاسی کیس ہے۔ سب سے بڑا سوال یہ بنتا ہے کے جج نے 02 فروری کی تاریخ دی کیسے جب کے 02 فروری کو اتوار کا دن آتا ہے اس دن تمام عدالتیں بند ہوتی ہیں تو عدالت کو کون کھولے گا چھٹی والے دن۔؟ اس کیس کو 14 دن سے لٹکایا جا رہا ہے کس کی خواہش پر۔؟ کیا ججز کی بیٹیاں نہیں ہیں کیا انتظامیہ کی بیٹیاں نہیں ہیں کیا انصاف کے ذمہ داروں کو اللّه کا کوئی خوف نہیں رہا اس بچی کو انصاف کون دے گا کیا اسی طرح ریاست کی بیٹیوں کے ساتھ زنا بلجبر کیا جاتا رہے گا اور قصورواروں کو آزاد چھوڑ دیا جائے گا۔ ملزم عبید شعیب اگر بےقصور ہے تو جو قصوروار ہے اس پر تحقیق کیوں نہیں کی جا رہی جو ذمہ دار ہے اسے حراست میں کیوں نہیں لیا جا رہا کون اسکی سہولتکاری کر رہا ہے۔؟ انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ) ایک بار پھر پتن شیر خان کی انتظامیہ کو اس کیس کو فلفور حل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کے ذمہ دار کو فلفور قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ہم جموں کشمیر کی عوام میں نفرت کی لہر دیکھ رہے ہیں۔ کہی ایسا نہ ہو کے آگے ایسے کسی کیس میں عوام قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا کا فیصلہ کر لے۔ اگر اس کیس کا کوئی فیصلہ نہ ہوا اور مجرم کو گرفتار نہ کیا گیا تو ہم اس کیس کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کونسل اور یونائیٹڈ نیشن ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کو میل کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
منجانب:
انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ)

Human Rights For RJK United Nations Human Rights Pakistan International Human Rights Watch AJK Police Human Rights Watch

  جموں و کشمیر  ریاست کا ایک چھوٹی سی عمر کا نوجوان آج بہرون ملک ملازمت کے لئے سفر کرنے جا رہا ہے اس نوجوان کی عمر 20 سے...
28/01/2025


جموں و کشمیر ریاست کا ایک چھوٹی سی عمر کا نوجوان آج بہرون ملک ملازمت کے لئے سفر کرنے جا رہا ہے اس نوجوان کی عمر 20 سے 22 سال ہوگی حالات سے تنگ بیروزگاری کی وجہ سے پریشان یہ نوجوان اپنے ماں باپ بہن بھائیوں سے دور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے پردیس کی ٹھوکریں کھانے جا رہا ہے۔ مرکزی چیئرمین انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ) محمد ذیشان مشتاق نے رات کو اپنی ایک سٹیٹمنٹ میں سبکو بتایا تھا کے ہم پہلی فرصت میں اپنے نوجوانوں کو اپنی ہی ریاست میں خود کفیل بنائیں گے اس کے بعد باقی فلاحی پروجیکٹس کو دیکھیں گے انکا مزید کہنا تھا کے ریاست ماں جیسی ہوتی ہے حکمرانوں نے عوام کو ٹرک کی بتی کی جگہ لگایا ہوا ہے دوسرے ممالک ترقی کرتے چاند پر پہنچ چکے ہیں لیکن حکومت ریاست جموں و کشمیر اپنے نوجوانوں کو آج تک روزگار مہیا کر کے انھیں خود کفیل نہیں بنا سکی جو حکومت وقت کے لئے شرم کا مقام ہے حکومت وقت کی اس اہم بنیادی حقوق پر توجو نہ دینا ریاست کے نوجوانوں کے روزگار کے لئے کوئی حکمت عملی تشکیل نہ دینا حکومت کی نا اہلی ہے جو انسانی حقوق کی خلافورزی ہے جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں محمد ذیشان مشتاق کا مزید کہنا تھا کے جب تک ہماری ریاست کا ہر ضرورت مند نوجوان خود کفیل نہیں ہوجاتا تب تک انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ) دن رات جدو جہد جاری رکھے گی ہم اپنے نوجوانوں کو بے یار و مدد گار نہیں چھوڑیں گے۔
منجانب:
انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ)

Human Rights For RJK United Nations Human Rights Pakistan International Human Rights Watch Human Rights Watch

 قیامت خود بتائے گی کے اسکا آنا کیوں ضروری تھامظفرآباد نیلم پل کے قریب کپچرے دریا سے نومولود بچے کی لاش برآمد ۔ یہ بچہ ک...
27/01/2025


قیامت خود بتائے گی کے اسکا آنا کیوں ضروری تھا
مظفرآباد نیلم پل کے قریب کپچرے دریا سے نومولود بچے کی لاش برآمد ۔ یہ بچہ کس کا ہے کہاں سے آیا اسکے ماں باپ کون ہیں کہاں ہیں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
جس نے بھی اس ننھے سے پھول کی جان لی انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ) اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مظفر آباد انتظامیہ سے پر زور مطالبہ کرتی ہے کے فلفور اسکے والدین کا پتہ لگایا جائے اور انکے اس عمل پر انھیں کڑی سے کری سزا دی جائے۔ انہوں نے اس ننھے پھول کی جان نہیں لی بلکہ پوری انسانیت کا قتل کیا ہے یہ عمل انسانی حقوق کی سنگین خلافورزی ہے جس کی قانون میں سخت سے سخت سزا موجود ہے لہذا جس نے بھی یہ عمل کیا اسے فلفور حراست میں لے کر انکو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
منجانب:
انسانی حقوق برائے جموں و کشمیر تنظیم(رجسٹرڈ)

Human Rights For RJK Human Rights Watch Pakistan International Human Rights Watch United Nations Human Rights AJK Police

27/01/2025


Human Rights For (RJK) Private Organization Website Is Launching Soon Inshah Allah.

Human Rights For RJK United Nations Human Rights Human Rights Watch Pakistan International Human Rights Watch

Address

Hajira
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights For RJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share