Sajid shakoor official

Sajid shakoor official sajid general store.

17/09/2024

Call now to connect with business.

01/03/2024
11/12/2023

Alhamdolila for every thing

ہم معزز مہمانان گرامی اور شائقین سے معزرت خواہ ہیں جو اتنے دور دور سے ہمارے اس ایونٹ میں آئے انشاللہ بہت جلد فائنل کروائ...
30/11/2023

ہم معزز مہمانان گرامی اور شائقین سے معزرت خواہ ہیں جو اتنے دور دور سے ہمارے اس ایونٹ میں آئے انشاللہ بہت جلد فائنل کروائیں گے
منجانب سردار اختشام عرف ڈپٹی

ہجیرہ دوارندی والی بالانتہائی افسوس ہے ان لوگوں پر جنھوں نے اس ٹورنامنٹ کو خراب کرنے میں بھرپور مدد کی اتنا بڑا ایونٹ کر...
30/11/2023

ہجیرہ دوارندی والی بال
انتہائی افسوس ہے ان لوگوں پر جنھوں نے اس ٹورنامنٹ کو خراب کرنے میں بھرپور مدد کی اتنا بڑا ایونٹ کروانے میں ایک خطیر رقم خرچ کی گئی یہ ایونٹ شاہیقین کو محضوض کرنے کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں احتشام عرف (ڈپٹی) ایک باذوق نوجوان ہے کرکٹ ہو فٹبال ہو والی بال ہو چاہے شعر خوانی کی محفل ہو ہمیشہ ایک بڑی رقم خرچ کر کے عوام کو موقع فراہم کرتا ہے آج تقریباً 4 اضلاع سے لوگ دوارندی گراؤنڈ میں آے جو ایک بہت غلط تاثر لے کر واپس گئے ہجیرہ دوارندی سے تمام کھلاڑیوں کو ملکر اس ایونٹ کو کامیاب کرنا چاہیے تھا لیکن بد نظمی کی وجہ سے گراؤنڈ میں افراتفری کا ماحول رہا جو افسوسناک تھا
ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور دیں جو اپنی جیب سے لاکھوں روپے خرچ کر کے آپکو خوش کرتے ہیں۔
اللّه پاک سلامت رکھے ہمارے دوست احتشام ڈپٹی کو ❤✨
Sardar Itsham Khan poud of you❤

🥇 Old 🥇 is 🥇 gold
30/11/2023

🥇 Old 🥇 is 🥇 gold

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے۔ہم گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی۔
30/11/2023

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے۔
ہم گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی۔

Address

Main Bazar
Hajira

Telephone

+923428098084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid shakoor official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid shakoor official:

Share