AJK News

AJK News All Ajk news

26/05/2025

تتہ پانی انٹری پوائنٹ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا،اہلیان تاہی کنوئیاں کم وولٹیج اور طویل لوڈشیڈنگ پر سراپہ احتجاج ہیں۔

مہرکوٹ گھمیر افسوس ناک خبر۔۔۔۔مہرکوٹ گھمیر تحصیل ہجیرہ والے سید مطلوب حسین شاہ صاحب کا جواں سالہ بیٹا سید ثمر حسین شاہ  ...
25/05/2025

مہرکوٹ گھمیر افسوس ناک خبر۔۔۔۔
مہرکوٹ گھمیر تحصیل ہجیرہ والے سید مطلوب حسین شاہ صاحب کا جواں سالہ بیٹا سید ثمر حسین شاہ آج سڑک حادثہ کا شکار ہوکر اللّٰہ پاک کو پیارے ہوگئے ہیں۔
نماز جنازہ آج شام 6 بجے مہرکوٹ گھمیر کےمقام پر ادا کی جائے گی۔ اللّٰہ پاک نوجوان کی مغفرت اور لواحقین،پسماندگان کو صبرِ جمیل فرمائے،آمین یارب العالمین 🤲

25/05/2025

سہرمدارپورمہنڈلہ،تیتری نوٹ،دھر بازار،منڈھول،بٹل،درہ شیرخان،ڈونگہ گھمیر،سہڑہ تائی ودیگرعلاقوں کی عوام کل 26 مئی پوری عوامی قوت کےساتھ نکلیں گے،بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ/کم وولٹیج نامنظور،نامنظور،نامنظور،،،،
منجانب:عوامی ایکشن کمیٹیز ملحقہ علاقہ جات۔

20/05/2025

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی
"فیلڈ مارشل پر ترقی" سے مراد ایک فوجی افسر کو مسلح افواج کے سب سے اعلیٰ عہدے یعنی "فیلڈ مارشل" کے رینک پر ترقی دینا ہے۔ یہ عہدہ عام طور پر اعزازی ہوتا ہے اور جنگی خدمات یا ملکی دفاع میں غیر معمولی کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔فیلڈ مارشل عموماً آرمی میں سب سے اعلیٰ رینک ہوتا ہے، جو عام طور پر وقت کے آرمی چیف سے بھی اوپر تصور کیا جاتا ہے۔یہ عہدہ اکثر ریٹائرمنٹ کے بعد بطور اعزاز دیا جاتا ہے۔پاکستان میں صرف ایک شخصیت، فیلڈ مارشل ایوب خان، کو یہ رینک ملا ہے۔یہ رینک فعال کمانڈ کے لیے نہیں بلکہ قومی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔

20/05/2025

ڈڈیال احتجاج کا دائرہ وسیع 🚩
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر اسرار کی گرفتاری پر بعد پلاک کے بعد راجدھانی انٹری پوائنٹ بھی بند

20/05/2025

ڈڈیال مکمل بند
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما اسرار کی گرفتاری کے بعد مکمل ہڑتال کی گئی ہے

19/05/2025

ڈڈیال,
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ڈڈیال کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات اسرار کشمیری کو پولیس تھانہ ڈڈیال نے مبینہ طور پر گرفتار کر لیا،ذرائع کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ڈڈیال کے رہنماء و کارکنان سمیت دیگر اس وقت ڈڈیال تھانے میں موجود ہیں۔۔۔۔

19/05/2025

مدارپور سیکٹر،
سیز فائر لائن سےملحقہ علاقوں میں شدید گولہ باری اور شیلنگ کےدوران بجلی کی ترسیل بحال رکھنے میں اہم کردار ادا کرنے والے چہرے،لائن مین محمد فرید،محمد امجد انکے ہمراہ دیگر ساتھیوں سمیت متعلقہ ایریا کے لائن سپرنٹینڈنٹ نےجان ہتھیلی پر رکھ کے عوام کو بجلی کی سہولت فراہم کی،عوام علاقہ نے محکمہ برقیات خاص کر حکومت سے اپیل کہ اسے آفیسران و اہکاران کو انعامات سے نوازا کر انکی حوصلہ افزائی کرے،

خلائی ایجنسی ناسا کے سیکیورٹی سسٹم میں خامی تلاش کرنے والے نوجوان کو عالمی سطح پر پذیرائی، سونی اور میٹا جیسے اداروں میں...
19/05/2025

خلائی ایجنسی ناسا کے سیکیورٹی سسٹم میں خامی تلاش کرنے والے نوجوان کو عالمی سطح پر پذیرائی، سونی اور میٹا جیسے اداروں میں بھی نقائص دریافت
مزید پڑھیئے: https://www.aaj.tv/news/30460954

خلائی ایجنسی ناسا کے سیکیورٹی سسٹم میں خامی تلاش کرنے والے نوجوان کو عالمی سطح پر پذیرائی، سونی اور میٹا جیسے اداروں میں بھی نقائص دریافت

19/05/2025

بھارت کی نئی چال،مسلمانوں کو پاکستان کے مخالف کھڑے کرنے کا پلان،بھارتی جھوٹا چہرہ بے نقاب

◀️ وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی میں نیوی کے جوانوں اور افسران سے خطاب:◀️ ’جنگ بندی اور کشمیر پر ثالثی کی پیشکش تک صدر ٹر...
19/05/2025

◀️ وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی میں نیوی کے جوانوں اور افسران سے خطاب:
◀️ ’جنگ بندی اور کشمیر پر ثالثی کی پیشکش تک صدر ٹرمپ نے ایک خیر خواہ دوست کا کردار ادا کیا‘
تفصیلات:

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں پاکستانی بحریہ کے فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی میں امریکہ کے صدر ڈ...

19/05/2025

خیبر پختونخوا میں فورسز کی بھرپور کارروائیاں، 9 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

Address

Hajira
Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category