13/09/2026
اہم آپڈیٹ
فورسز غیر معمولی طور پر دھیرکوٹ کے شہر غازی آباد بازار کے نیچے ایک ریسٹ ہاوس میں منتقل کی گئ ہیں ۔
جہاں سے جنڈالہ اور تمروٹہ تک رسائ انتہائ آسان ہے ۔
غازی آباد کے ایک گاوں میں موجود ریسٹ ہاوس میں فورسز کو منتقل کرنا اور وہ بھی ایسی جگہ جہاں سے پونچھ میں انٹر ہونا آسان ہے یقینا اس کی پیچھے وجہ پونچھ میں داخل ہونا ہے ۔
جنڈالہ تمروٹہ کے بھائ اگر پوسٹ دیکھیں تو انھین آگاہ ضرور کریں کہ اپنی موجودگی یقینی بنائیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال میں متعلقہ لوگوں کو آگاہ کریں ۔..