Voice Of Hajira-VOH

Voice Of Hajira-VOH This page Voice of Hijra is related to local peoples and culture of Hazira Azad Kashmir .

11/05/2024

اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو۔ کاخ امرا کے درودیوار ہلا دو

04/04/2024 ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپیلز پارٹی آزاد کشمیر،سابق امیدوار اسمبلی سردار سعود صادق ایڈووکیٹ نے اپنے بیان م...
04/05/2024

04/04/2024 ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپیلز پارٹی آزاد کشمیر،سابق امیدوار اسمبلی سردار سعود صادق ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت مذاکرات کے بجائے عوام کی تحریک کو طاقت کے زور پر کچلنا چاہتی ہے جس کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ حکومت کو وقت سے پہلے آگاہ کرتے ہیں 11 مئی سے قبل ایکشن کمیٹیز سے مزاکرات کر کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کرے حکومت آزاد خطہ میں مقبوضہ کشمیر کے حالات پیدا نہ کرے پاکستان سے FC کی نفری منگوانا سمجھ سے بالا تر ہے حکومت کے اس اقدام سے آزادی کے بیس کیمپ سے اچھا پیغام نہیں جائے گا آزاد خطہ کے لوگ پرامن لوگ ہیں گزشتہ ایک سال سے پرامن رہ کر اپنے مسائل کی جنگ لڑ رہے ہیں بجلی بلات میں ناجائز ٹیکسیز،آٹے کی ایلوکیشن میں اضافہ،اشرافیہ کی مراعات میں کمی تینوں مطالبات جائز ہیں جن کی مکمل تاہید و حمائیت کرتے ہیں کارکنان سے مشاورت کے بعد 11 مئی کے حوالے سے لائحے عمل کا اعلان کریں گئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے ایم ایل ایز کو ایک بڑا ترقیاتی بجٹ دیا حلقہ میں ترقیاتی بجٹ سیاسی رشوت کےطور پر دیا جا رہا ہے ہجیرہ بائی پاس روڈ کے نام پر ایک بڑا بجٹ مافیا کی نظر ہو گیا معلم القرآن اور جونیر کلرکوں کی تقرریوں میں میرٹ کی دھجیاں بکھری گئی اور آج تک میرٹ لیسٹ اوپن نہیں کی گئی ترقیاتی سکیموں کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے وزیر حکومت اور ان کے نمائندوں کو ایک ایک پائی کا حساب دینا ہو گا #

  جنگلی چیتے کے وار سے حوالدار اسلم صاحب کی تین بکریاں مر گی اس سے قبل ملک سکندر صاحب کے مویشی چیتے کا شکار ہوے محکمہ وا...
03/05/2024

جنگلی چیتے کے وار سے حوالدار اسلم صاحب کی تین بکریاں مر گی اس سے قبل ملک سکندر صاحب کے مویشی چیتے کا شکار ہوے محکمہ واہلڈ لاہف کو آگاہ کرنے کے باوجود کوہی اثرات سامنے نہ آے مقامی ملازم یہاں پہ سیاست انجواے کر رھے ہیں اور مفت کی تنخواہیں لے رہے ہیں یا تو انکو یہاں سے تبدیل کیا جاے یا ان سے کام لیا جاے وگرنہ عوام علاقہ جھاوڑہ کوٹلی ھجیرہ روڈ بند کر کے احتجاج کریں گے

حالیہ بارشوں کی وجہ سے سڑکیں جگہ جگہ سے لینڈ سلائٹنگ کی وجہ سے متاثر ہیں زیر نظر تصاویر میں بڑواٹیاں کالونی ہجیرہ سے روڈ...
01/05/2024

حالیہ بارشوں کی وجہ سے سڑکیں جگہ جگہ سے لینڈ سلائٹنگ کی وجہ سے متاثر ہیں
زیر نظر تصاویر میں بڑواٹیاں کالونی ہجیرہ سے روڈ ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہے ، یہ روڈ پہلے ہی انتہائی خطرناک ہے ، اس پر لوڈر گاڑیوں کی آمد و رفت بھی رہتی ہے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے خطرے میں مزید اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے ، محکمہ شاہرات آزاد کشمیر کی توجہ درکار ہے

افسوسناک خبر ہجیرہ حقیقی بھتیجوں کے ہاتھوں چچا کا بے دردی سے قتل،ہجیرہ کی یونین کونسل کیری کوٹ  گاوں کیر بہرام کے مقام پ...
07/04/2024

افسوسناک خبر
ہجیرہ حقیقی بھتیجوں کے ہاتھوں چچا کا بے دردی سے قتل،
ہجیرہ کی یونین کونسل کیری کوٹ گاوں کیر بہرام کے مقام پر حقیقی بھتیجوں نے چچا کو قتل کر دیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق امجد اور واجد دونوں بھائیوں نے اپنےچچا کو گزشتہ صبح بے دردی سے مارا
زخمی محمد شفیع کو ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق جقیقی سے جا ملے ۔ پولیس تھانہ ہجیرہ نے مقدمہ درج کر لیا ۔ واقعہ میں ملوث دونوں بھائیوں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

Hajira Landsliding
02/03/2024

Hajira Landsliding

02/03/2024
نامنوٹہ زیریں میں 3 نوجوان مچھلیاں پکڑتے ہوئے آبشار کے حوالے ہو گئے۔وقاص مکھن، ندیر صدیق اور مہران شمریز کی ڈیڈ باڈیز کو...
15/12/2023

نامنوٹہ زیریں میں 3 نوجوان مچھلیاں پکڑتے ہوئے آبشار کے حوالے ہو گئے۔
وقاص مکھن، ندیر صدیق اور مہران شمریز کی ڈیڈ باڈیز کو دوسرے روز مظفرآباد سے آئے ہوئے ریسکیو اہلکاران نے پانی سے نکالا۔۔۔۔۔۔
ہزاروں کی تعداد میں جم غفیر اس سانحہ پر دھاڑیں مار مار کر روتا رہا۔
یہ تینوں نوجوان گزشتہ روز دن 11 بجے گھر سے نکلے اور شام گئے تک واپس نہیں لوٹے جس پر ورثاء کو تشویش لاحق ہوئی اور تلاش شروع کی گئی۔

دوران تلاش ایک نوجوان کے جوتے اور ٹوپی آبشار کے کنارے ملنے کی وجہ سے شک گزرنے پر معلوم ہوا کہ شاید تینوں ہی اس میں ڈوب چکے ہیں

جس کے بعد رات گئے پولیس کو اطلاع ملی جنہوں نے جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ ویلفئیر ونگ مظفرآباد کی خدمات حاصل کی اور آج اس ٹیم نے ان نوجوانوں کی ڈیڈ باڈیز کو پانی سے باہر نکال کر ورثا کے حوالے کیا ۔۔۔۔۔
😭😭😭
اللہ پاک حادثے میں وفات پانے والے بھائیوں کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو ان سانحات ، حادثات سے محفوظ رکھے آمین ۔۔

Welcome to Voice Of Hajira-VOH
12/12/2023

Welcome to Voice Of Hajira-VOH

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Hajira-VOH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share