Raja Nihal راجہ نہال

Raja Nihal راجہ نہال ╰┈➤ ❝ 𝙍𝙖𝙟𝙖 𝙉𝙞𝙝𝙖𝙡 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙋𝙖𝙜𝙚 ❞
Social media worker, Entertainment Content
(1)

31/10/2025

زیر تعمیر مسجد الاقصیٰ۔۔
اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں۔
جامعہ تجوید القرآن الرحمانیہ الوڑا میلہ تحصیل ھنگو
رابطہ📞 و ایزی پیسہ اکاونٹ مہتمم قاری قابل الرحمن رحمانی صاحب۔۔۔ 03339683494
بینک اکاونٹ نمبر بنام قابل الرحمن
Pk04-KHYB-0107-00300244-1992

29/10/2025

یہ جیت آپ لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو🔥
ھنگو کی کرکٹ کا بے تاج بادشاہ اور بلیامینہ کرکٹ کی کپتان
کابل بنگش اور تمام بلیامینہ قوم کو آر سی سی مونسٹر ایل ایل سی سروزائی سیزن 1 اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔💓
قابل بنگش کی مسلسل کامیابی کو لوگ قسمت کا نام دیتے ہے لیکن میرے خیال میں یہ بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے بولنگ اٹیک تو ویسے بھی پورے ڈسٹرکٹ میں اِن سے بہتر کسی کے پاس نہیں لیکن انکے ٹیم میں کچھ ایسے پلیئر بھی ہے جو کبھی بھی میچ کا پنسا پلٹ سکتا ہے۔💙🏏😇
یہ جیت آپ لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو🔥

20/10/2025

شناوڑی زرگری ہنگو
آج ہم شہید حاجی شاہ مومین اور شہید حاجی حمیداللہ کے حجرے"شاہ مومین ہاؤس زرگری" میں۔
"شاہ مومین ہاٶس زرگری" جس کا ایک تاریخی پس منظر ہے جوکٸ دہایوں پرمحیط ہے ساتھ ہی یہ ہاؤس مہمان نوازی،پختون ولی،صلح و جرگہ کی روایات کا مسکن بھی ہے۔
شہید حاجی شاہ مومین اور شہید حاجی حمیداللہ نامی گرامی شخصیات تھے،ان دونوں کی قوم وعلاقے کیلے انگنت قربانیاں اور خدمات ہیں۔ ان کی یادیں ہمیشہ ذندہ و پاٸندہ رہے گی۔

26/09/2025

تحصیل ٹل
ڈاکٹر محب اللہ Thall City
Thall City.
Homoeopathic Dr Muhibullah
khattak...Chand tara market (Gurr market) Near National Bank Thall city.. What's app Contact 0332 2756000

11/06/2025

ضلع اورکزئی غلجو اپر اورکزئی2025
خواجہ حضر سیاحتی مقام ( غلجو اپر اورکزئی )
ضلع اورکزئی کا سب سے خوبصورت سیاحتی مقام خواجہ حضر میں عید الاضحیٰ کے تیسرے دن میں سیاحوں کا رش —
قدرتی مناظر، خوشگوار موسم اور دور دراز سے آئے سیاحوں کے تاثرات ۔۔۔۔۔
راجہ نہال کے ساتھ

Address

Khyber Pakhtunkhawa
Hangu
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Nihal راجہ نہال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category