
04/09/2025
ھنگو میں مافیا سرگرم 2000 ہزار والا اٹے کا تیلہ 2 دن میں 4800 کا ہو گیا ۔۔
یہ ای سی صاحبان کو صرف غریب کی ریڑھی نظر اتے یہ مافیا نظر نہیں ارہا۔ جنہوں نے 2000 ہزار والے اٹے کو سٹور کیا تھا اور اسی اٹے کو 2 دن کے اندر 4800 تک ریٹ لے گئے ہیں اور اسے لگام دینے والا کوئی نہیں
ھنگو میں اٹا کا ریٹ روزانہ 500 روپے بڑھ رہا ھے۔ ڈی سی ھنگو اور اے سی صاحبان زرہ بازار کا چکر لگا دے اور ان گران فروشوں کو سرکاری مہمان بنا دے۔