Hangu and Orakzai Fans

Hangu and Orakzai  Fans Welcome to my page 💖

خدا کے لیے!خیبر کے معصوم بچوں کے لیے آواز بلند کریں۔اگر آپ میدان میں کچھ نہیں کر سکتے، تو کم از کم سوشل میڈیا پر تو اپنی...
22/09/2025

خدا کے لیے!
خیبر کے معصوم بچوں کے لیے آواز بلند کریں۔
اگر آپ میدان میں کچھ نہیں کر سکتے، تو کم از کم سوشل میڈیا پر تو اپنی آواز اٹھا سکتے ہیں۔ یہ آواز ہی ان کے حق میں سب سے بڑی طاقت بن سکتی ہے۔

خاموشی ظالم کے لیے ہمت ہے، اور آواز مظلوم کے لیے ڈھال۔
آئیں! اپنے حصے کی آواز ضرور اٹھائیں۔

22/09/2025

💔 وادی تیراہ کا سانحہ 💔
گزشتہ رات وادی تیراہ میں جو کچھ ہوا، وہ دل کو چیر دینے والا ہے۔ معصوم بچے، عورتیں اور بے گناہ انسان ملبے تلے دب گئے۔ آج کئی ماؤں کی گود خالی ہوگئی، کئی گھروں کے چراغ بجھ گئے۔ یہ سوال ہر پاکستانی کے دل کو تڑپا رہا ہے کہ کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں؟

اگر ہمیں ہی ہمارے اپنے ملک میں خون کے آنسو رلایا جائے، تو پھر انصاف کہاں ہے؟
جو لوگ اپنے ہی شہریوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، وہ پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں۔ ایسے ظلم پر دل سے نکلنے والی ہر بددعا سیدھی عرش تک جاتی ہے۔

🤲 یا اللہ! مظلوموں پر رحم فرما، اور اس ملک کو ظالموں کے شر سے محفوظ رکھ۔

---








غزہ پاکستان وادی تیرا خیبر ایجنسی کیا یہ تین بچے دہشت گرد ہیں
22/09/2025

غزہ پاکستان وادی تیرا خیبر ایجنسی
کیا یہ تین بچے دہشت گرد ہیں

22/09/2025

ظلم کی انتہا 😭😭💔

20/09/2025

ڈرائیونگ کے سفر کے دوران اذانِ حق بلند کر دی گئی
مشـن نور کے تحت اذان دے دی گئی ہے، ان شاء اللہ خان کی آزادی تک ہم اللہ کے دامن کو نہیں چھوڑیں گے۔
ان ظالموں کو اللہ کے دربار میں پیش کریں گے۔

آزاد کرو، آزاد کرو، عمران خان کو آزاد کرو۔

نعرۂ حق
ہم بلند کریں گے۔

20/09/2025

مشن نور

20/09/2025
18/09/2025

Asia 2nd Best Team Khu Bahar Sho

🙄

*ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کا ہنگو عوام کے نام پیغام*🔹 منشیات فروش ہمارے معاشرے کے ناسور اور نوجوانوں کے کھلے دشمن ہیں...
14/09/2025

*ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کا ہنگو عوام کے نام پیغام*

🔹 منشیات فروش ہمارے معاشرے کے ناسور اور نوجوانوں کے کھلے دشمن ہیں۔ ہنگو پولیس اس مکروہ دھندے کو ہر قیمت پر ختم کرے گی۔ کسی کو بھی نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

🔹 عوام الناس کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی اور نازیبا مواد بنانا اور پھیلانا سنگین جرم ہے، اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

🔹ہر شہری اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں، مشکوک افراد اور دہشت گردوں کی سرگرمیوں سے فوراً پولیس کو مطلع کریں۔ آپ کی بروقت اطلاع امن قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اگے شیئر کریں👍
13/09/2025

اگے شیئر کریں👍

اختیار عوام پورٹل پر عوامی شکایات موصول ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر جناب اسفندیار خالد نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جنرل ...
13/09/2025

اختیار عوام پورٹل پر عوامی شکایات موصول ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر جناب اسفندیار خالد نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جنرل روڈ پر غیر قانونی سپیڈ بریکر کے خلاف کارروائی کی۔

کارروائی کے نتیجے میں سپیڈ بریکر کو ہٹا دیا گیا تاکہ عوام کو آمدورفت میں آسانی میسر آ سکے۔

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu and Orakzai Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share