Star News Hangu

Star News Hangu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Star News Hangu, Media/News Company, Hangu.

27/12/2023

ڈاکٹر شاہ محمود بنگش رابطہ نمبر
0335 9619220

16/09/2023

دہ ویڈیو مخکے ضرور شیئر کے پہ گروپوں کے ھم شیئر کے ویڈیو یو زل ضرور واورے

22/08/2023

بٹگرام آپریشن کے اس دونوں ہیروز کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے

جس بہادی کے ساتھ انہوں نے بچوں کو بچا لیا 👏

09/08/2023

پچھلے دنوں کم سم اورکزیی سے لاپتہ شباب علی کویٹہ میں ھے ان سے رابطہ کریں پہلے کمینٹ میں پتہ موجود ھے۔0334
8424072

05/05/2023
26/04/2023
04/04/2023
22/03/2023

ہنگو(شعبہ تعلقات عامہ)
ہنگوتھانہ دوابہ پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ کر 13 جواریوں کو گرفتار کرلیا ہے.SHO دوابہ محمودخٹک نے پولیس نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئےسرمئی تیتران کی لڑائی پرجوئے کےمرتکب13قماربازوں کو رنگے ہاتھوں دھر لیا۔SHOمحمودخان کے مطابق ڈی پی او ہنگوآصف بہادر کی خصوصی ہدایات پرڈی ایس پی ٹل سرکل عابدخان کی نگرانی میں SHOدوابہ محمودخان نے پولیس نفری کے ہمراہ درسمند زراجان جنگل میں سجی جوئے کی محفل پر چھاپہ مارکرموقع پر13جواریوں کوگرفتارکرتے ہوئےداو پرلگی 286700 روپےکی رقم سمیت تین عدد موٹرکا,دوعددموٹرسائیکل اور4عددسرمئی تیتران قبضہ میں لے لیے۔ڈی پی او ہنگوآصف بہادر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ تمام سرکلزاورمتعلقہ پولیس افسران کومعاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کےخلاف سخت اورموثر کارروائیاں کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ہے۔معاشرتی جرائم کےخاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل کوبروئےکار لایا جائےگا۔

ماشاءاللّه ۔اللّه کے فضل سے مریض شفاء یاب۔مردانہ جراثیم  سپرم کی کمی  کا کامیاب علاج  موجود  ھنگو میں پہلے بار BHMS ڈگری...
11/02/2023

ماشاءاللّه ۔اللّه کے فضل سے مریض شفاء یاب۔
مردانہ جراثیم سپرم کی کمی
کا کامیاب علاج موجود
ھنگو میں پہلے بار BHMS ڈگری ھولڈر ھومیو پیتھک ڈاکٹر شاہ محمود بنگش کلینک علی مارکیٹ بلمقابل پٹ بازار مین روڈ ھنگو رابطہ نمبر (03359619220)

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star News Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share