02/11/2025
محمد بلال
رہائشی گاؤں قاضی پمپ، ضلع ہنگو
تین دن پہلے مدرسے جانے کے بہانے گھر سے نکلا تھا، مگر وہ نہ تو مدرسے گیا اور نہ ہی اب تک گھر واپس آیا ہے۔
برائے کرم جس کسی کو محمد بلال کے بارے میں کوئی اطلاع یا پتہ ہو، وہ درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کرے:
📞 [03309361661]