باخبر نیوز Bakhabar News

باخبر نیوز Bakhabar News please subscribe 👇
https://www.youtube.com/
(3)

ہم اسلامیہ کلیجیٹ کو پانچ اور کزئی اپ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
29/07/2025

ہم اسلامیہ کلیجیٹ کو پانچ اور کزئی اپ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Haleem Gul Afghan کا فیس بُک اکاؤنٹ گزشتہ ایک ہفتے سے انکے ہاتھوں سے نکل چکا ہے ۔ریکوری   کی کوششیں جاری ہے۔پوسٹ اگے شئی...
19/07/2025

Haleem Gul Afghan
کا فیس بُک اکاؤنٹ گزشتہ ایک ہفتے سے انکے ہاتھوں
سے نکل چکا ہے ۔ریکوری کی کوششیں جاری ہے۔
پوسٹ اگے شئیر کیجئے

قوم مشتی گاؤں سانگھڑا سے تعلق رکھنے والا عبداللہ شاہ عرف منشی حاجی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے جو کہ ان کا جنازہ اپنے اب...
12/07/2025

قوم مشتی گاؤں سانگھڑا سے تعلق رکھنے والا عبداللہ شاہ عرف منشی حاجی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے جو کہ ان کا جنازہ اپنے ابائی قبرستان سانگھڑا میں 4:00 بجے ادا کی جائے گی اللہ تعالی مرحوم کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

10/07/2025

چیئر مین شیر محمد کے والد صاحب اس فانی دنیا سے رخصت
جنازہ کل بروز جمعہ10:00بجے اپنے آبائی قبرستان کڑی تال میں ادا کی جائیگی

27/06/2025

OTN News HD

02/05/2025

گزشتہ چند روز پہلے ایک پورے اہل تشیع مزہب چھوڑ کرتے ہوئے اہل سنت مذہب اختیار کرلی جن کے کیساتھ باخبر نیوز کی انٹرویو مزید ویڈیو دیکھیں

30/04/2025

آج سابقہ ایم پی اے کے غزنہ جمال کیساتھ خصوصی انٹرویو مزید تفصیل ویڈیو میں

 #نیک نواز 31 مارچ 1999 ضلع  #اورکزئی قوم  #مشتی گاؤں ماما میں پیدا ہوئے تھے بچپن سے تعلیم حاصل کرنے کرنے کا انتہائی شوق...
24/03/2025

#نیک نواز 31 مارچ 1999 ضلع #اورکزئی قوم #مشتی گاؤں ماما میں پیدا ہوئے تھے بچپن سے تعلیم حاصل کرنے کرنے کا انتہائی شوق تھا اور سخت محنت کررہے تھے انہوں نے اپنی #ابتدائی تعلیم #گورنمنٹ پرائمری سکول مشتی بازار انڈر میٹرک اسلامیہ #کالجیٹ سکول پشاور #انٹرمیڈیٹ،ایف ایس سی #فضل حق کالج #مردان #انڈرگریجویٹ اسٹڈیز یونیورسٹی آف #ایگریکلچر پشاور پاکستان سے حاصل کی اور اسی انسٹی ٹیوٹ سے ایگریکلچر #کیمسٹری اور بائیو #کیمسٹری کے شعبے میں #گریجویٹ تعلیم حاصل کی موصوف پی #ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے #مختلف ممالک سے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کی پیشکش حاصل کی، جن میں سے جیانگ سو یونیورسٹی #چائنا، یونیورسٹی #تائیوان ، اور لاطینی امریکہ میں #برازیل شامل ہیں۔ اور انہوں نے جنوبی #امریکہ سلیکٹ کیا۔اور موصوف کل 23 مارچ #پشاور باچاہ خان ایئرپورٹ سے #کیمپو گرینڈی برازیل روانہ ہوگیا وہ اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم #مکمل کرنے اور ہمارے ملک #پاکستان میں اس شعبے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کی امید رکھتے ہیں

18/03/2025

پچاس ہزار فالورز مکمل ہونے پر تمام فالورز کا مشکور ہوں
یہ ہمارا دوسرہ پیج👇
OTN News HD

12/03/2025

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مشتی میلہ سٹاف ایک بار پھر احتجاج پر مجبور مزید معلومات ویڈیو میں

11/03/2025
08/03/2025

خوشخبری
چائنہ سے پاکستان کو سموسے پہنچ گئے ۔
پکوڑے چند دن بعد

Address

Tahsil Sentral Village Sangrah
Hangu
26000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923025797771

Website

https://www.youtube.com/@BakhabarNewsHD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باخبر نیوز Bakhabar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to باخبر نیوز Bakhabar News:

Share