HANGU Information

HANGU Information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HANGU Information, Media, Hangu.

25/10/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونپرنسپل نیو برائٹ انگلش لینگویج اکیڈمی سرحفيظ الرحمن کی بہن  انتقال کر گئی ہیں۔ج...
25/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
پرنسپل نیو برائٹ انگلش لینگویج اکیڈمی سرحفيظ الرحمن کی بہن انتقال کر گئی ہیں۔
جس کی نمازِ جنازہ آج ضلع ھنگو سماری روڈ ماموزئ بانڈہ میں: _2:30 پر ادا کی جائی گی

24/10/2025

*ہنگو: دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے ایس پی آپریشنز ہنگو اسد زبیر خان، گن مین کفایت اللہ اور محمد عاطف کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز کوہاٹ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔*

نمازِ جنازہ میں انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخواہ زلفقار حمید، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ، ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن عباس مجید خان مروت، ڈی آئی جی بنوں سجاد خان، ڈی پی او کوہاٹ ڈاکٹر زاہداللہ، ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند، ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ، ایس پی انویسٹگیشن ہنگو عبد الصمد خان، ڈی او ایف سی مرزا علی خان، پاک فوج کے افسران و جوان، شہداء کے اہلخانہ، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کے جسدِ خاکی کو سلامی پیش کی جبکہ افسران نے پھول نچھاور کر کے وطن کے بہادر بیٹوں کو شاندار انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

شہداء کے جسدِ خاکی کو بعدازاں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں اشکبار آنکھوں اور قومی پرچم کی چھاؤں میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

اب آپ ھنگو کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک ھنگو نیوز کی تمام نیوز واٹس اپ کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے ہیں، ابھی لنک پر کلک...
23/10/2025

اب آپ ھنگو کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک ھنگو نیوز کی تمام نیوز واٹس اپ کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے ہیں، ابھی لنک پر کلک کرکے ھنگو نیوز واٹس اپ چینل کو فالو کریں۔
Follow the 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐍𝐞𝐰𝐬 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va889ct2UPBGmf62Cc0b

📅 بروز اتوار، 12 اکتوبر📍 موسم خان مرغی شاپ، ریلوے روڈ ہنگو🔥 زبردست سیل جاری ہے! 🔥آج تازہ، معیاری اور صاف ستھرا برائلر ان...
12/10/2025

📅 بروز اتوار، 12 اکتوبر
📍 موسم خان مرغی شاپ، ریلوے روڈ ہنگو

🔥 زبردست سیل جاری ہے! 🔥
آج تازہ، معیاری اور صاف ستھرا برائلر انتہائی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہے۔

🐔 درمیانہ برائلر: 650 روپے
🐔 بڑا برائلر: 700 روپے

🌟 معیار اور اعتماد کی پہچان 🌟
👤 پروپرائٹر: انعام خان
📞 0331-9191990

Address

Hangu

Telephone

+923320538236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANGU Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category